Damadam.pk
Khani103's posts | Damadam

Khani103's posts:

Funny joke
K  : Shhhhh🙆rohan lala so rahy hai😂 - 
خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں 
کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں
K  : خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین - 
Photography by me💟
K  : Photography by me💟 - 
Khani103
 

Log red star ko etne ehmiyT daity hai pagal hai redstar k pechy muje tu fazol lgta hai ye red star kya faida eska ?

مجھ کو خیال ہے کہ تو میرا خیال ہے 
اے مرکز خیال تیرا کیا خیال ہے؟

آتا ہے تو خیال میں کتنے خیال سے 
تجھ کو میرے خیال کا کتنا خیال ہے !!
K  : مجھ کو خیال ہے کہ تو میرا خیال ہے اے مرکز خیال تیرا کیا خیال ہے؟ آتا ہے - 
بس یہی ســــوچ کر زیادہ شــــکوہ نہ کیا میں نے.!!

کہ اپنی جــــگہ ہر انســـــان سہی ہوا کـــرتا ہے.!!
 💔💔💔💔💔
K  : بس یہی ســــوچ کر زیادہ شــــکوہ نہ کیا میں نے.!! کہ اپنی جــــگہ ہر - 
Khani103
 

Kabhi kabhi kuch log hamary lia khas hoty hai sab kuch chor kr onsy baat krty hai mgr wo kehty hai na jo hamary lia jitna khas hota hai onky lia hum otny he aam hoty hai.. bht takleef hote hai jab apka wo khas insan apko ignore kry mgr ye baat wo nhi jan skty es liya sirf on logo sy baat kry jinky dil main apky liya jaga hai zbrdasti kese k dil main jaga nhi banaye jati..*میرے نزدیک آپ کے ساتھ وہی لوگ ہوتے ہیــــــــں ... جو ساتھ دیتے ہیــــــــں ... جن کے پیچھے بھاگنا پڑے وہ کبھی بھی ساتھ نہیـــــــــں ہوتے ......!!!*
💞 💞

خوش مزاجی بھی مشہور تھی ہماری سادگی بھی کمال تھی 

ہم شراتی بھی انتہا کے تھے اب سنجیدہ بھی بے مثال ہیں
K  : خوش مزاجی بھی مشہور تھی ہماری سادگی بھی کمال تھی ہم شراتی بھی انتہا کے - 
"جیسا موڈ ہو ویسا منظر ہوتا ہے" 
"موسم تو انسان کے اندر ہوتا ہے"
🔥🔥🔥
K  : "جیسا موڈ ہو ویسا منظر ہوتا ہے" "موسم تو انسان کے اندر ہوتا ہے" 🔥🔥🔥 - 
روتی ہوئی آنکھیں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں
کیونکہ آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوئی درد دیتا ہے
K  : روتی ہوئی آنکھیں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں کیونکہ آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا - 
ہم اپنی ذات میں کچھ ایسا کمال رکھتے ہیں😇💫

کہ لوگ بےوجہ ہمارا خیال رکھتے ہیں❣😘
K  : ہم اپنی ذات میں کچھ ایسا کمال رکھتے ہیں😇💫 کہ لوگ بےوجہ ہمارا خیال رکھتے - 
ہمارے دشمن جلتے ھے ہم سے🔥 ہمارے نوابی انداز سے✌

کیونکہ ہم دوستی بھی کرتے ہے محبت کے انداز سے❤️
K  : ہمارے دشمن جلتے ھے ہم سے🔥 ہمارے نوابی انداز سے✌ کیونکہ ہم دوستی بھی کرتے - 
Nothing is impossible...
K  : Nothing is impossible... - 
You fall you rise..
K  : You fall you rise.. - 
*بعض اوقات جس بات کو سن کر آپ کو تکلیف ہوتی ہے ... دنیا اسی بات کی تعریف کرتی ہے ......!!!*
💞 💞
K  : *بعض اوقات جس بات کو سن کر آپ کو تکلیف ہوتی ہے ... دنیا اسی بات کی تعریف - 
Khani103
 

*بعض لوگوں کے دلوں مَیــــں واقعی سوراخ ہوتے ہیــــــــں ... جتنی بھی محبتیــــں ڈال لیــــں ... وہ خالی ہی رہتے ہیــــــــں ......!!!*
💞 💞

Khani103
 

*میرے نزدیک آپ کے ساتھ وہی لوگ ہوتے ہیــــــــں ... جو ساتھ دیتے ہیــــــــں ... جن کے پیچھے بھاگنا پڑے وہ کبھی بھی ساتھ نہیـــــــــں ہوتے ......!!!*
💞 💞

*روز گناہ کرتا ہوں وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے میں مجبور اپنی عادت سے ، وہ مشهور اپنی رحمت سے۔*
K  : *روز گناہ کرتا ہوں وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے میں مجبور اپنی عادت سے ، وہ - 
Khani103
 

____🖤🌸✨
مجھ میں کچھ خاص بھی نہیں 😊
لیکن مجھ جیسے عام بھی نہیں ملتے 🔥

میں ایک دن تم سے تمہارے لہجے میں بات کروں تو تم مجھ سے دوبارہ رابطہ ہی نہ کرو۔🙃💯🖤
K  : میں ایک دن تم سے تمہارے لہجے میں بات کروں تو تم مجھ سے دوبارہ رابطہ ہی نہ -