Damadam.pk
Khani103's posts | Damadam

Khani103's posts:

Funny joke
K  : ہونٹوں پے ہنسی😊 دل میں غم ہے😥 ہاتھ ✋کھڑا کرو کون کون مجھ سے تنگ ہے😌😁😂😂😂😁 - 
Khani103
 

جن کی نظروں میں ہم نہیں اچھے
ہو نہ ہو وہ شخص ہی اندھا ہو گا
🙊😜😝😁😄😍😂

Khani103
 

ایک عجیب بدتمیز لڑکی سے واسطہ پڑا ھے!
جب بھی کال ملاؤ، آگے سے یہی کہتی ہے:
آپ کا #بیلنس ناکافی ہے✔️✌😒😔😛😂😂🤓

Khani103
 

بابا جی لکھ رھے تھے 👳😂😝
کے لوہے کو لوہا کاٹتا ھے ھیرے کو ھیرا😂😂😆
اتنے میں بابا جی کو پیچھے سے کتے 🐕نے کاٹ لیا😝😝😝😝

Khani103
 

ہم پاکستانیوں کو اور کچھ آئے یا نہ آئے!🙊
بندے کو رج کے زلیل کرنا ضرور آتا ہے!🙊😂🤣🤣🤣

Khani103
 

💫 *ہمیشہ اس وقت بولیں جب آپ کو احساس ہو کہ آپ کے الفاظ جو آپ کہنے جا رہے ہیں آپ کی خاموشی سے زیادہ خوبصورت ہیں۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Funny joke
K  : 😜😝😜😝😜😝😜😝😜😝 - 
Funny joke
K  : Mp3 nhi hai 😂 - 
Mere dost kamchoor (talia)
K  : Mere dost kamchoor (talia) - 
Funny joke
K  : 😜😝😜😝😜😝😜😝😜😝 - 
Agr achank..
K  : Agr achank.. - 
Khani103
 

#_.لوگوں سے ڈرنا چھور دو صاحب✔💯〽

#_عزت خدا دیتا ےِ انسان نہیں✨✔

Khani103
 

,محترم ! ہم بدلہ نہیں لیتے.____!!!!😊
معاف کرکے دِل سے نکال دیتے ہیں......!!!👌
🃏

جھوٹی شان  کے پرندے ہی زیادہ پھڑ پھڑاتے ہیں....!!😏

خاندانی بازوں کی اڑان میں کبھی آواز نہیں ہوتی....!!🔥
K  : جھوٹی شان کے پرندے ہی زیادہ پھڑ پھڑاتے ہیں....!!😏 خاندانی بازوں کی اڑان - 
Khani103
 

پٹھان نے جعلی نوٹ بنایا اور قائداعظم کی تصویر لگانا بھول گیا۔۔۔
دکاندار:اس کی تو ٹوپی ہی نہیں ہے۔۔۔
پٹھان:یہ قائداعظم کی گرمیوں کی تصویر ہے۔۔۔😂🤣😁😃😅

Khani103
 

😊 ایک شخص نے پوچھا ۔۔یہ مسکراہٹ ۔😊..کہاں ملے گی ۔۔
*میں نے کہا ۔۔ہمارے گروپ میں شامل ہو جاؤ ۔۔۔۔*😄
۔۔فری میں ملے گی ۔۔۔ 😂😂😂

Khani103
 

کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ 😔
زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب 💔

Khani103
 

شهادتون ڏاج هونديون
وطن جي آزادي ۾
Koi muje batayega ye konsi zuban hai?

Khani103
 

❣❣❣ہنستےرہو گے تو دنیاساتھ ہے ورنہ💔
آنسوئوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی❣❣❣

Khani103
 

کیا کہوں کس طرح سے جیتا ہوں
غم کو کھاتا ہوں آنسو پیتا ہوں
😭😭