Eid Ka dosra din Mubarak soi Awaam 🤍🔥❤️

sb s phlyyyy Mery nainoo jaaan ko eid dil s Mubrk ho
mhndi Tu la ayi ho Lkn lgwao kis s ab 🥺
جسے تہجدوں میں مانگا تھا کبھی اسے🤲 طاق راتوں میں بھلانے کی دعا کی ہے🤞
Last roza ha AJ na jany agla Ramzan Naseeb Hoga b k nii 🥺🩵
Pray 🤲 for my Nainoo ♥️
That Allah give Him A good health Ameen 🥺🩵

تیرا تعلق میرے لیے ایک تحفہ ہے خدا کا 💞 جو کبھی نہ ٹوٹے وہ رشتہ ہے وفا کا .. 💞ہم تجھ کو بھلا نہ سکیں گے کبھی بھی💞 💞تجھ سے بندھن ہے ایسا جیسے ہاتھ اور دعا کا 💕
ایک بات کہوں مانو گے ؟ 😍 کبھی میری خوشی کے ليے بھی مجھے مت چھوڑنا..❤🥀
❤️Hunain❤️Khani❤️
Khani1O3💚
"کندھے پر رکھی جانے والی ہر چیز بوجھل (بھاری) ہوتی ہے ،،
سوائے محبوب کے سر کے_!! ❤️
one of my fvt 💝
Khani1O3💚
“حقیقت سے سامنا ہوا تو پتا چلا کہ🌹
لوگ تو صرف باتوں سے اپنے ہوتے ہیں🌹
میں تو سمجھی تھی کہ لوٹ آتے ہیں جانے والے
تو نے جاکر تو جدائی میری قسمت کر دی
🙂🖤
Khani1O3: bol na ba drti awam😂12 mins ago
➜ to Hunain45: nai 😂
➜ to Khani1O3: haan bta m darti tu ni
➜ to Hunain45: bato bato m
➜ to Khani1O3: Hhh ni dfr m kb sunyi apko
➜ to Hunain45: tum knsa muj s dr jati ho ulta m sun leta... MORE
➜ to Khani1O3: hhhh 😂ap v dant te Ho mjy 😢😭
➜ to Hunain45: usky leye m ho na ♥️😂

ذات ، برادری ، حیثیت ، جہیز، نوکری اور رنگ کی بنیاد پر شادی کرنے والا معاشرہ یہ کیسے کہ سکتا ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں🙂🌹
khani1O3❤️
بس اگلے موڑ سکون ہوگا چل زندگی تھوڑا اور چلیں🥹
~°🌸🦋🍒🐰✨🌏
hope sustains the world 🙂🌹
khani1O3💚
عظیم تھا وہ دل جو اپنے لیے کبھی نہیں ڈھڑکا ☺️💙
Khani1O3 💚
*اگر نصیب کا لکھا سب کچھ ہوتا تو اللہ تمہیں اپنی چاہ کو مانگنے کے لیے دعا کا راستہ نہ دکھاتا*
*اگر اللہ نے دل میں کچھ ڈالا ہے پھر کچھ تو ہے جس کا ہونا باقی ہے،،!*💖🌾
.
log kitni asaani s apna malba naseebo pr dal jaty ha. 🙂❤️
Khani1O3 💚
یادیں فقط تکلیف ہی دیتی ہیں ؛ چاہے اچھے کیوں نہ ہو
Khani1O3 💚 : یہ میری زیست کی سب سے بڑی تمنا ہے ... تُو میرے ساتھ میرے نام کی طرح رہ...
جائے
-
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain