Damadam.pk
Khani1O3's posts | Damadam

Khani1O3's posts:

Khani1O3
 

Remember in your special prayers 😇😇

Khani1O3
 

آنکھوں سے آنسو نہیں حسرتیں گرتی ہیں 🥺
ضبط سے بڑھ کر اگر درد چھپایا جاۓ تو حوصلے ٹوٹ کر آنکھوں سے نکل آتے ہیں 🥀✨💯
Khani1O3 👑❤️

Khani1O3
 

Fasloo s Takaluf ha hum KO Magar 🙂💖❤️
Hum b tanha ni besahara ni 🩵♥️🥺
Naat 🥰
Khani1O3 👑

Khani1O3
 

جو تھکن تھی کسی سے محبت کی ۔۔
وہ تھکن بھی اتار دی میں نے
اک خواہش تھی اس سے ملنے کی
پھر وہ "خواہش" بھی مار دی میں نے
پوچھتے کیا ہو 'زندگی' کے بارے میں
مجھ پر گزری ۔۔ گزار دی میں نے ۔۔۔💔
Khani1O3 👑❤️

Khani1O3
 

کوئی تعبیر نہیں تھی جس کی🥀
ہم نے وہ خواب مسلسل دیکھا🥺
Khani1O3 👑❤️

Khani1O3
 

تمہیں پتا ہے ہم دونوں سیاہ بخت ہیں
جو ایک دوسرے کے علاوہ کسے کے لیے مناسب نہیں,..
اور دکھ کی بات یہ ہے کہ ہم ایک دوسرے کا نصیب بھی
نہیں.🍂🥀 Khani1O3 👑❤️

Khani1O3
 

𝑻𝒐 𝑨𝒓𝒛 𝒉𝒂𝒊...🥀
𝑲𝒆 𝒕𝒆𝒓𝒆 𝒑𝒚𝒂𝒂𝒓 𝒎𝒆𝒊 𝒉𝒖𝒎
𝒁𝒂𝒎𝒂𝒏𝒂 𝒃𝒉𝒖𝒍 𝒈𝒚𝒆,
𝑲𝒊𝒔𝒊 𝒂𝒖𝒓 𝒌𝒐 𝒉𝒖𝒎
𝑨𝒑𝒏𝒂𝒏𝒂 𝒃𝒉𝒖𝒍 𝒈𝒚𝒆,
𝑨𝒖𝒓 𝒕𝒖𝒋𝒉𝒔𝒆 𝒎𝒐𝒉𝒂𝒃𝒃𝒂𝒕 𝒉𝒂𝒊 𝒉𝒖𝒎𝒆
𝑴𝒆𝒏𝒆 𝒃𝒂𝒕𝒂𝒚𝒂𝒂 𝒔𝒂𝒓𝒊 𝒅𝒖𝒏𝒊𝒚𝒂 𝒌𝒐,
𝑩𝒖𝒔𝒔 𝒈𝒂𝒍𝒕𝒊 𝒕𝒉𝒐𝒅𝒊 𝒊𝒕𝒏𝒊 𝒔𝒊 𝒉𝒖𝒊 𝒌𝒊
𝑬𝒌 𝒕𝒖𝒋𝒉𝒆 𝒃𝒂𝒕𝒂𝒏𝒂 𝒃𝒉𝒖𝒍 𝒈𝒚𝒆...🤧
Khani1O3 👑❤️

Love Forever 💕
K  : Love Forever 💕 -