Damadam.pk
Khankheshki11's posts | Damadam

Khankheshki11's posts:

By khankheshki
K  : By khankheshki - 
Jokes image
K  : For someone Arrogant 🚬 - 
By khankheshki
K  : By khankheshki - 
By khankheshki
K  : By khankheshki - 
By khankheshki
K  : By khankheshki - 
By khankheshki
K  : By khankheshki - 
Special Message on Women Day...
K  : Special Message on Women Day... - 
Khankheshki11
 

عورتوں کا عالمی دن 💕💕
اگر بزم ہستی میں عورت نہ ہوتی
خیالوں کی رنگین جنت نہ ہوتی
ستاروں کے دل کش فسانے نہ ہوتے
بہاروں کی نازک حقیقت نہ ہوتی
جبینوں پہ نور مسرت نہ کھلتا
نگاہوں میں شان مروت نہ ہوتی
گھٹاؤں کی آمد کو ساون ترستے
فضاؤں میں بہکی بغاوت نہ ہوتی
فقیروں کو عرفان ہستی نہ ملتا
عطا زاہدوں کو عبادت نہ ہوتی
مسافر سدا منزلوں پر بھٹکتے
سفینوں کو ساحل کی قربت نہ ہوتی
ہر اک پھول کا رنگ پھیکا سا رہتا
نسیم بہاراں میں نکہت نہ ہوتی
خدائی کا انصاف خاموش رہتا
سنا ہے کسی کی شفاعت نہ ہوتی
ساغر صدیقی

Khankheshki11
 

سَفر میں ہے جو اَزل سے یہ وہ بلا ہی نہ ہو
کواڑ کھول کے دیکھو ، کہیں ہَوا ہی نہ ہو
نگاہِ آئینہ معلوم ، عکس نا معلوم ــــــــــ
دِکھائی دیتا ہے جو اَصل میں چُھپا ہی نہ ہو
زمیں کے گرد بھی پانی ، زمیں کی تہ میں بھی
یہ شہر جم کے کھڑا ہے ، جو تیرتا ہی نہ ہو
نہ جا کہ اس سے پرے دَشتِ مرگ ہو شاید
پلٹنا چاہیں وہاں سے تو راستہ ہی نہ ہو
مَیں اِس خیال سے جاتا نہیں ، وطن کی طرف
کہ مجھ کو دیکھ کے اُس بُت کا جی بُرا ہی نہ ہو
کٹی ہے جس کے خیالوں میں عمر اپنی مُنیرؔ
مزا تو جب ہے کہ ، اُس شوخ کو پتہ ہی نہ ہو
*****
*****
شاعر : ”مُنیرؔ نیــازی“
مجموعہ کلام : ”ماہِ مُنیر“

Coming 🌟
K  : Coming 🌟 - 
Kubra khan
K  : Kubra khan - 
One of my Favourite
K  : One of my Favourite - 
By khankheshki
K  : By khankheshki - 
By khankheshki
K  : By khankheshki - 
Masha Allah
K  : Masha Allah - 
Khankheshki11
 

اے عدم احتیاط لوگوں سے ۔۔۔
لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں ۔

Khankheshki11
 

جن کی آنکھوں میں خواب ہوتے ہیں
ان کے دُکھ___بے حساب ہوتے ہیں
تجھ کو مانگا ہے میں نے شعروں میں
شعر کب.............مستجاب ہوتے ہیں
پوچھتے ہیں کہ واقعی خوش ہو؟
اور ہم_____لا جواب ہوتے ہیں
عشق میں ہجر کے_____سبھی لمحے
باعثِ اضطراب.............ہوتے ہیں
صبر تو راٸیگاں نہیں جاتا___!!
عرش پر.........سب حساب ہوتے ہیں
دکھ چھپانے ہیں ،خوش بھی دِکھنا ہے
کیسے کیسے عذاب ہوتے ہیں... !!
قدر وہ لوگ ہی نہیں کرتے______
ہم جنہیں.......دستیاب ہوتے ہیں

Sad Poetry image
K  : By khankheshki - 
Khankheshki11
 

YaadaiN...;)
یادیں...;)
تمہیں تو علم ہے کیا خوب وہ زمانہ تھا
ہمارے پاس تمہارا ہی آنا جانا تھا
تجھے خبر بھی ہے اسکی او روٹھنے والے
تمہارا پیار میرا قیمتی خزانہ تھا
تمہاری ذات کا نقصان اس میں کیا ہوتا
تمہیں تو آ کے میرا حوصلہ بڑھانا تھا
تمام بات یہ بوڑھا شجر بتا دے گا
اسی چمن میں کبھی آپنا آشیانہ تھا
مصیبتوں میں تعلق تو ٹوٹ جاتے ہیں
مگر یہ دکھ ہے تعلق بہت پرانا تھا
پرانے ربط کے مارے ہوئے ہیں ہم فاروق کسی کے ساتھ نیا ربط کیا بڑھاناتھا.

Khankheshki11
 

مذہب کی خوبیاں اُسے قائل نہ کر سکیں
بس ایک ہی اصول پہ قربان ہو گیا
جوں ہی سنا کہ چار بھی جائز ہیں بیویاں
فوراً وہ کلمہ پڑھ کے مسلمان ہو گیا
ڈاکٹر جعفر رضوی