سیدنا عبدالله بن عمر رضى الله عنهما سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔ اول گواہی دینا کہ الله تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک محمد صلی الله علیہ وسلم الله کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔ (بخاری حدیث 4514)
ایک امیر لڑکی کو امتحان میں ایک غریب خاندان پر مضمون لکھنے کو کہا گیا لڑکی کا لکھا ہوا پیپر پڑھ کر ٹیچر کی آنکھیں باہر آ گئیں 😲😱 لکھا تھا "ایک غریب خاندان تھا، 😓 باپ غریب، ماں غریب، گھر میں صرف چار ملازم تھے وہ بھی غریب، 😣😥 بچوں کے پاس پرانے آئی فونز تھے، 😔 صرف ایک بی ایم ڈبلیو کار تھی اس کا بھی رنگ اترا ہوا تھا 🙁 تین کمروں میں سیکنڈ ہینڈ اے سی تھے 😞 ایک پرانے بنگلے میں رہ رہے تھے 😟😭 پورا خاندان بڑی مشکل سے عیش کر رہا تھا😂😂