میرے خیال میں اگر آنسو نہ ہوتے تو انسان اپنے جذبات کی شدت سے پاگل ہو جاتا

قبریں اپنے خالی پن ڪو روتی ہیں
لوگ اب زندہ جسموں میں مرجاتے ہیں


پھر یوں ہوا کے ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا
ثابت ہوا کے لازم و ملزوم کچھ نہیں
پھر یوں ہوا کہ راستے یکجا نہیں رہے
وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست


اکڑ بکڑ بمبے بو
اپنا تھوڑا سا 🙈وٹس ایپ نمبر دو🙃☺️😜🤣🙊
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○
"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا"
kuch log esee jnwar he edher 🐕 ... insan bano
یا اللّٰه ۔۔
مینوں چُک لے
تے سِٹ دے
ناران کاغان ۔
Hyeee Garmi..😦😓

بسم اللّٰہ بھی پڑھتا ہو پتا نہیں پھر بھی پیزا اور سپرائٹ اتنی جلدی کیوں ختم ہو جاتے🥺🙂
پوری دنیا میں پاکستان پہلے نمبر پر ہے😳😎
خوبصورتی میں 🙁
وہ صرف میری وجہ سے😎✌️😂
لَب پر قہقہے ہیــــں___________ کسی ناکام ضَبط کے
دِل مـــــیں بھـــرا ہوا ہے_____ قِیـــامت کا ایک مـــلال
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر
تیرا کیا بھروسہ اے اجنبی
تیری مختصر سی نوازشیں
میرا درد کہیں بڑھا نہ دیں 💔
محبت راز ہے گہرا اسے بس راز رہنے دو
یہ ایسا لفظ ہے جس کی وضاحت درد دیتی ہے.....!!!
سنو👂
دل ❤ نہیں دینا تو نہ دو 😒😒
دل ❤ والا emoji ہی دے
دو 🙈 ❤ 🤣
کہاں سے آتا ہے ان پہ اتنا گلو (Glow)🙄🙄🙄
اور سفید سوٹ میں،،،،
میں تو بھٹکتی ہوئی آتما لگتی ہوں 😁😕👻👻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain