Na life set ho rahi, Na baal, or na aap.🙂🖤🥀
پٹھان دو جگہوں پر بھاگتے ہیں اذان کے وقت مسجد کی طرف اور جہاد کے وقت میدان کی طرف
muje fahat he ..
کچھ مائیں رو رو کر بیٹا مانگتی ہیں
اور بیٹے سوشل میڈیا پر آکر بیٹیاں بن جاتی ہیں
😂 🤭😂
10 Rupy k Dhaniye Podiny k liye 209 rupy ka Petrol Jalana Parega Ab Samjho Orto 🫤😑
😂😂😂😂😂😂
ملے ہو تم ہم کو بڑے تعویذوں سے 😁🙈
کراۓ ہیں جو میں نے بڑے فقیروں سے 😂😂
آپ جتنے مخلص ہوں گے
آپ کا واستہ اتنا ہی گھٹیا لوگوں سے
پڑے گا!!
itni nazuk to kali v nhi hoti jitni ap ti 😂😂😂😂😂
"انٹی اور لڑکے میں فرق واضح کریں !🌼🌸
جو میری پوسٹ پر جلدی سے آ کہ کمینٹ کرے گی وہ لڑکی💙
اور جو جوڑوں کے درد کی وجہ سے لیٹ پہنچی وہ انٹی 😉#_💖
جس طرح کی گرمی پڑ رہی ہے نا
ہم سب کو حبشی بنا کے ہی جائے گی۔🙄🤣
ہم کہاں جائیں مرشد۔۔۔😐😒
کوئی بھائی بنالیتی ہے،کوئی منہ بنالیتی ہے تو کوئی بلاک کردیتی ہے۔!!! 😳🙄😥
تو مجھے اپنے پاس ھی رکھ لے
مجھ سے رخصت نہیں ھوا جاتا
450 روپے کلو مرغی کا گوشت لینے سے بہتر ہے بندہ یہی450 کسی بچے کو دے کر محلے سے چار مرغیاں اٹھوا لے😚 وہ بھی دیسی
جس کی وجہ سے تم سگریٹ پیتے ہو
اب وہ کسی اور کی وجہ سے اچار کھاتی ہوگی🥴
😂😂😂😂😂😂😂
تمہیں دیکھ کر آئینہ بھی کہتا ہوگا
اے کی شے ویکھ لئی اے میں،😐
🤣🤣
ڈاکٹر : دکھاؤ کہاں تکلیف ہے
میں: یہ دیکھیں اس نے میسج سین کر کے چھوڑ دیا 🙄🔥🔥
آج کل کے بچے لڑتے ہیں تو گالیاں دیتے ہیں 😱
اور جب ہم لڑتے تھے تو کہتے تھے🙈
اریبہ ، عیبی ، تیبی ، شیبی جیبی 😹
😂😂
بس ایک دفعہ شادی ہو لینے دو
پورے چھ دن کنڈی نہیں کھولنی 😏
🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈
دل کی دنیا کچھ اور ہی ہوتی
کیا کہیں اپنا بس چلا ہی نہیں