kuch old friends bhoola detin he 😌😌😌
میرا نمبر لینے کا
دل توکرتا ہوگا
🙉😁😂
Tum dost nahi
Jaan ho merii😍
Pr ho kaha
🙄🙄🙄
خاموشی کا اپنا مزا ہے۔۔۔۔۔🍁
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہے۔🍂
تم تو شکل سے ہی میری لگتی ہو
😍😍😂😎😎😎😁🙈
ہاں ! مجھے تنہا اور کھوۓ ہوۓ لوگ پسند ہیں..!
وہ جن کی دُنیا، دنیا والوں کی دنیا سے الگ ہوتی ہے
لاہور کی ہو تو مطلب ہائٹ 5.0 سے زیادہ نہیں ہوگی.🙂😐
سچی محبت وہ ہے جو گلاب کے پھول سے شروع ہو کر گوبھی کے پھول اور دھنیہ،ٹماٹر اور پیاز تک پہنچ جائے 😂😄🤭
لڑکیوں 😍😍😜
جب تم گھر میں اکیلی ہوتی ہو
تو کیا کرتی ہو🙄
غریب کالا ہوتو کالو🌚
امیر کالا ہوتو پری زاد😕🙄🤧
مرد نے عورت کے لب و رخسار و زلف پر کئی کئی دیوان لکھ ڈالے👸 مگر حرام ہے جو کسی عورت نے مرد کی مونچھ پر ایک مصرعہ بھی لکھا ہو
🧔🏿🧔🧔🏿 😷🙄..
لڑکا: تمہارا نام کیا ہے؟
لڑکی: دفع ہو
😂🤣😜😍🙈🤪😋
لڑکا: بہت ہی عجیب نام ہے
یااللہ ہمیں اولاد نرینہ کی ماں عطا فرما🙏
جو کہ ابھی لاپتہ ہے😶
😂😂😂😂
hellooo
G tu kia banaya he aj 😋
عشق اور شادی😳
اپنے اپنے شہروں میں کریں😌
پٹرول بہت مہنگا ہوگیا ہے🙆🤣
💐پیسہ تو صرف جینے کیلئے ہوتا ہے 💐💐
💐ہنسنے کیلئے ہمیشہ یاروں کی ضرورت پڑتی ہیں 💐💐
دیجیئے بد دعائیں جی بھر کے
اگر ہم مر گئے تو آپ کا شکریہ۔۔۔💔😢
مجھ سا مشتاقِ جمال ایک نہ پاؤگے کہیں,
گرچہ ڈھونڈو گے چراغ رُخ زیبا لے کر.!
مری کا یہ عالم کہ 10 روپے کا انڈا 500 میں فروخت کیا جا رہا ہے 🤷♂️۔ یہ سن کر میری کوکڑی رات و رات مری روانہ✈️🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain