Damadam.pk
Khannn's posts | Damadam

Khannn's posts:

Khannn
 

بھری جوانی میں کمر درد شروع ہو گیا ہے۔
🥺💙✨🌻🙈🙈🙈😂😂😂😂😂😂

Khannn
 

__"😐🙄"
ڈاکوؤں نے کہا جو ہے تمہارے پاس نکالو
میں نے پھر گالیاں نکال دیں😐😏😂😂😂

Khannn
 

کبھی سکون تھا تیری باتوں میں
اب تیرے ذکر پہ ہم بات بدل لیتےہیں.
😇

Khannn
 

🙄گھر میں ہانڈی والے چمچے سے مار کھاتی ہے
اور یہاں ہمیں نخرے دکھاتی ہے😒🙊🙄😁_Sorry🤣😝

Khannn
 

Chumi Halal ha ya Haram🙂🌸🙊

Khannn
 

جب تک میں شدید سنگل ہوں
یہ بھی میری ہے
وہ بھی میری ہے
تم کیا پڑھ رہی ہوں تم بھی میری ہو😂😂😂😂
🙈🙈😜😜

Khannn
 

عالمی مارکیٹ میں جو تیل سستا ہوا
وہ سانڈے کا تیل تھا پٹرول نہیں۔😂😂

Khannn
 

تیرے بغیر میری زندگی میں سناٹا ہے😕😕😕
تو ہی میری چائے تو ہی میرا پراٹھا ہے😋😋😋😋
😘😍

Khannn
 

pmneeee😞😞😞😞😞😞

Khannn
 

فاصلے ایسے بھی ہونگے سوچا نہ تھا،
وہ میرے سامنے تھا مگر میرا نہ تھا۔🖤

Khannn
 

دماغ اہل محبت کا ساتھ دیتا نہیں
اسے کہو کہ وہ دل کے کہے میں آ جائے

Khannn
 

دماغ اہل محبت کا ساتھ دیتا نہیں
اسے کہو کہ وہ دل کے کہے میں آ جائے

Khannn
 

اگر اس سال مجھے سچا پیار نہ ملا تو😒😁
میں آتنگ وادی بن جاؤں گا
🙂
کیونکہ آتنک وادی کی کوئی لو سٹوری نہیں ہوتی 😒😁

Quaid e azam zinda he dekhlo 😋
K  : Quaid e azam zinda he dekhlo 😋 - 
Khannn
 

It seems that the situation in Pakistan is deteriorating again according to the conspiracy and they have tricked the Pashtuns, may Allah have mercy on them.

Khannn
 

ٹیلی نار کمپنی 7 روپے میں 2 گھنٹے کے لیے 1000 منٹ دے رہی ہے،
اب اسی بات سے اندازہ لگا لیں کہ دنیا ہمیں کیا سمجھتی ہے! 🙂🙂

Khannn
 

کمال ہے
پہلے کہا پاکستانی سارے غلام ہے
اب خود غلام قوم کی جشن
ازادی منارہےہو
Ye kia he 😂

Khannn
 

مجھے یہ منطق ابھی تک سمجھ میں نہیں آئی کہ لوگ کیک 🥞 کو ایک دوسرے کے چہروں پر کیوں لگاتے ہیں۔ یہ تو کھانے کی چیز ہے۔

Khannn
 

جو لوگ سمجھدار ہوتیں ہے وو پاآآ
پاأآآآ سے
جشن آزادی نہیں مناتے

Khannn
 

لڑکی : آج میرا رشتہ آیا تھا
لڑکا : تم نے منع کر دیا نہ ؟
لڑکی : وہ دراصل ۔۔! اس لڑکے میں مجھے آپ نظر آئے ۔۔۔میں نے ہاں کردی
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
Sigma Rule 😂😂