I am convinced that Allah manifests real-world and spiritual consequences for those who put their individual desires over and above the preservation and propagation of His religion.
اوئے سنو 🙄 تم اپنا لشکر لئے کر آنا ہم صرف اپنی پھپھو لئے کر آئے گے 😂😂 ھمارا جیتنا دیکھنا پھر ،😁🤭✌️😆
محبت تو بہت دور کی بات ہے♥️ تم تو میرے سوچنے کا قرض بھی نہیں اتار سکتے✌️#Ghareeb_Khani
جو جون کی گرمی کو جنوری کی ٹھنڈ میں بدل دے وہی خدا ہے 🙄
ہم ایسی عادت نہیں لگاتے خود کو🔥 جو ہماری کمزوری بن جائے✌️.
سارے غموں کی وفات ہو جائے❣️ 💔 اگر میری تم سے _ بات ہو جائے🖤
ہمارا من چاہا شخص کسی اور جگہ🔥 #🙂💔 ردی کے بھاؤ بک جاتا ہے💫
#ماتہ دہ خانانو قیصے مہ کوہ>> <<>>>><<♥👉 #زہ دہ ملنگانوخلگو یار یمہ< <>><<>><<>♥👉
"سب ٹھیک ہو گا بس آپکی شادی آپکے جانو سے نہیں ہوگی ۔"💔
زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا 🙄 کہ ٹرین کبھی پنچر نہیں ہوتی 😂😂
دنیا کا کوئی بھی ڈاکٹر وہ ٹانگ سہی نہیں کر سکتا جو رشتے دار بیچ میں اڑاتے ہیں 🤭😒🙄
پاکستانی لڑکیوں کی سوچ جام شریں فالودہ املی چٹنی چورن کالا نمک دھی بھلے گول گپوں سے آگے نہیں جاتی😂
بارش بہا کے لے گئی تنکوں کا آشیاں بھیگے شجر کی شاخ پہ چڑیا اداس ہے.🖤
بہت گرمی ہے اجازت ہو تو تمہارے دل میں ڈبکیاں لگالوں 😱🙈🙊😂 😂
گِرانے والے جب اپنے ہوں پھر سمبھلنے میں وقت تو لگے گا۔۔
میں تنہائی کو تنہائی میں تنہا کیسےچھوڑدو۔!!! اِس تنہائی نے۔تنہائی میں تنہا میراساتھ دیا