Damadam.pk
Khannn's posts | Damadam

Khannn's posts:

Khannn
 

کیا کبھی انار کے درخت پے چڑھ کر امرود توڑ کر تربوز کھانے کا اتفاق ہوا
😁😁

Khannn
 

کاش کوئی پیاری لڑکی ھوتی 🙄
جیسے میں ریکویسٹ بھیجتا ☹️☹️

Khannn
 

جب جب امی سسرال کا طعنہ دیتی ہیں 🙈
سمجھ میں نہیں آتا شرمانا ہے یا شرمندہ ہونا ہے🤔😁

Khannn
 

لڑکی کی ہنسی 😁
اور کتے کی خاموشی
پے کبھی یقین نہ کرنا 😒

Khannn
 

ماسک لگائیں۔۔❤️۔دل نہیں
وبا کا زمانہ ہے۔۔ وفا کا نہیں

Khannn
 

سچا پیار ڈھونڈتے ڈھونڈتے انسان ٹھرکی بن جاتا ہے
😁😁

Khannn
 

یہ لوگ، فرشتے ہیں، خدا ہیں، کیا ہیں...؟
ان کے مِعیار پہ کیوں، خود کو اتارا جائے
🖤🥀

Khannn
 

حو صلا اور تسلی تو ہر لڑکی دیتی ہے
تم نمبر دے کر میری زندگی سنوار دو
😏😏

Khannn
 

نا تو بلب جل رہا نا مقناطیس چمبڑ رہا
مجھے لگتا مجھے دو نمبر ویکسین لگا دی ہے😐

Khannn
 

روز آتی ہے میری پوسٹ پر 😍
پتہ نہیں عشق کرتی ہے یا ویلی ہے 😚🔥🔥

Khannn
 

اآجا ڈوب جاؤں تیری آنکھوں کے روشن میں..
سلُو موشن میں😜🙈🙊🙉

Khannn
 

کچھ تو پڑھی لکھی ہو گی یہ گرمی
ورنہ اتنی ڈگری لے کر کون گھومتا ہے بھلا 😜😜

Khannn
 

دل کے ارمان آنسوں میں بہہ گئے۔۔۔۔۔😔
جب اس نے سیب والا موبائل مانگا۔۔۔۔۔۔😔
#

Khannn
 

بڑی سوچیں میرے چہرے پر چپکی رہ گئی
میں جوان عمری میں ہی صدیوں پرانا ہو گیا

Khannn
 

ابھی ابھی میرے دل میں ایسا خیال ھے آیا کہ توبہ توبہ!
🙅🙆♂️😁😅

Khannn
 

آجاو ۔۔۔ دل بہت اکیلا ہے

Khannn
 

ایک دفعہ میں کیوٹ ہو جاؤں دیکھنا
پھر میں بھی سب کو گن گن کر اگنور کروں گا 😋😉

Khannn
 

لڑکیوں سے ایک ضروری سوال..😊
آپ لوگوں کی زندگی میں صنم کی کمی ہے یا شرم کی...?🙄🙄

Khannn
 

مجھے بگڑا ہوا ہی رہنے دو 😎
سدھار کے تم نے کونسا شوہر بنانا ہے 😏😑😒
# 🙈🤣😜😁

Khannn
 

سنو میں بہت شرمیلا ہوں😌🙈
پہلا میسج تمہیں ہی کرنا پڑے گا🙂🤪😜🙊🙈
🙈