Damadam.pk
Khannn's posts | Damadam

Khannn's posts:

Khannn
 

ہم عمر
کم عمر
بڑی عمر
کی خواتین سے کبھی بحث نہ کریں 🙂

Khannn
 

اِنَّ لِلۡمُتَّقِیۡنَ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ جَنّٰتِ النَّعِیۡمِ
پرہیزگاروں کے لئے ان کے رب کے پاس نعمتوں والی جنتیں ہیں ۔

Khannn
 

او بغیرتو غصہ نئیں کرنا ~•😜😜😂
محبت سچی ہو یا جھوٹی موقع ملنے پر عاشق عمران ہاشمی کو بھی شرمندہ کر دیتے ہیں
💯😂😂😂😂
#____

Khannn
 

دوسروں کی مسکراہٹ چھین کر❣️
رب کے آگے سجدے میں روتے ہیں لوگ🌚

Khannn
 

خود کو کسی کا عادی ہی نہ بنائیں کہ آپکی خوشیاں اسکی فرصتوں اور موڈ کی محتاج ہو کر رہ جائیں💔

Khannn
 

ہائے یہ پاکستانی لڑکیاں
چہرے امریکی اور پاوں افریقی 😁😁😁😁

Khannn
 

شوہر :میں گھونگٹ اُٹھا کے چہرا دیکھ لو
بیوی :ہاں پر دیکھ کے ڈلیٹ کر دینا😐😂
Watssapp pic 🙈🙈😄😄😄😄

Khannn
 

سنو تمہارے سینڈل کا نمبر کیا ہے 🙄🙄

Khannn
 

🙈کنڈی مت کھرکاؤ حشینہ🙈
🌚سیدھی پوشٹ پہ آؤ حشینہ😻🌚
✨پھول نما پڑ فیوم لگا کہ☺🙈
کومنٹس پھینکو تاجہ تاجہ🙊😂
🙊

Khannn
 

پہلے دل کی سنیں
پھر دماغ کی سنیں
اور پھر وہ کریں جس سے سب منع کرتے ہیں 😁

Khannn
 

میں کھڑکی کے پاس بیٹھا گا رہا تھا،
کبوتر جا جا جا
امی بولی کی ہویا پتر ، پیکج مک گیا یا تیری ماں رپلائی نہیں کر رہی
😂😆😆😂😆😂

Khannn
 

فاصلہ رکھیں
ورنہ میں نے اپنا بنا لینا
🙈🙈🙈🙈

Khannn
 

تصویر اور تصور ہمیشہ حسین ہوتے ہیں

Khannn
 

جتنی نیند آتی ہے ناں آپ کو اُتنی شرم آئے۔
تو لائف سیٹ ہو جائے۔ 💔😂

Khannn
 

اتنا معشوم ہوکہ پوسٹ کرتے ہوئے بھی شرم آتی ہے کہ لڑکیاں دیکھے گی🙈

Khannn
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ ہینڈفری کی ٹوٹیوں سےپانی کیوں نہیں آتا🤔

Khannn
 

میں آپ کو کیسا لگتا ہوں😒😐😂😁🙊🙈
وڈے بلب سے روشنی ڈالے😁😁😁

Khannn
 

کوئ پیاری سی لڑکی پوسٹ پر آئے
پھر میں آگے کا سوچوں۔۔۔🤣🙈🙈🙈

Khannn
 

آج میں نے خواب میں دیکھا 😒
کہ تم مجھ سے واٹس ایپ نمبر مانگ رہی تھی 🙄😒

Khannn
 

نہ جانے کون سا وٹامن موبائل میں ہے
ایک دن استعمال نہ کریں تو لگتا ہے کمزوری ہو گئی ہے😂😂😂