سوچ رہا ہوں آج نہا ہی لوں 🤔
میں خود 🙈🙈
اور اپنے بیٹے کو اس کی امی جیسے کپڑے پہنایا کرونگا ❤️❤️
ہائے اللہ 🙈😁😜
#😜😜😜
موجودہ حالات میں کسی سے بحث نا کریں.....😒
اگر کوئی کہے کے ہاتھی اُڑتا ہے تو کہہ دیں.
بلکل اڑتا ہے.اور اس کو بتاؤ آج صبح ہمارے گھر کی 🤐
دیوار پر بیٹھا تھا..!!😂🙈😜
●::خواہش ہے کہ تمہارے سنگ❣❣❣
"○سمندر کی ریت پر چلوں ڈھلتا ہوا سورج دیکھوں!!❤😍
#❤🌟
آخر تیرے دل پر کیا گزرے گی جب تیرا
گھونگھٹ تیرا پسندیدہ شخص نہیں اٹھائے گا🖤
😥😥😥😥😒😥😒
جان لیوا تھی خواہشیں ۔۔۔۔ورنہ
وصل سے انتظار اچھا تھا۔
❤ مجھے محبت کرنی نہیں آتی محبت تم کر لینا
میں بس وفا کروں گا اور تاحیات کروں گا ❤
میری آ نکھوں کی رونق میرے دل کا قرار ہو تم 😍
.....
میری ٹھنڈی آ ٸیس کریم 😝 میرا آ م کا اچار ہو تم 😝😝😍
. MUje. Ak. TANG KRNE WALI Chaiye
😢😢😢
تمہیں ایسے ڈاؤن لوڈ کروں گا
تمہارے سارے سسٹم سے دھواں نکلے گا 🙄🙄
کتنے ہی کام تھے کرنے والے🤷🏻♂️🤷🏻♂️
میں نےسب چھوڑ کر پوسٹ کی😁😁
صرف اپ کے لۓ سن رہی ہو نا 🙈🙈
# 🙈😁😜😂
ہاتھ اس کا پکڑو جو کبھی نہ چھوڑے "
مثال کے طور پر"بجلی کی تاریں"
😜😛😂😂
بخشے ہوئے لوگوں میں ہمارا بھی نام ہو یارب 😇
Ameen❤
#
یہاں کچھ لڑکیاں اسلیے اب تک زندہ ہے. 😬
کیونکہ میں. جیل نئ جانا چاہتا. 😂😂
کبھی فلک کو پڑا دل جلوں سے کام نہیں
اگر نہ آگ لگا دوں تو داغ میرا نام نہیں
مبارک ہو محبت گنگناتی ہے
تم چائے بناتی ہو
مجھے خوشبو آتی ہے... ❤️
_______زندگی کو یوں بنا دے مولا
خوشی ملے تو سجدہ کر لوں غم ملے تو صبر❤🥀
فاصلہ رکھے صاحب
مجھ میں جن ھے😏😂
کتنے والا پیکج لگاتے ہو غریبو.
😂😂
"میرے مرنے کے بعد...!😇
"میری کہانی لکھنا...!😇
"کیسے برباد ہوئی...!💔💔
"میری جوانی لکھنا...!😇
"اور لکھنا میرے ہونٹ...!😔
"میری خوشی کو ترسے...!😢😢
"کیسے برسا میری...!😢
"آنکھوں سے پانی لکھنا...!
"اور لکھنا اسے انتظار...!👀
"تو بہت تھا تیرا...!😇
"آخری سانسوں کی...!🥀💔
"وہ روانگی لکھنا...!
"لکھنا کے مرتے وقت بھی...!🥀🥀
" دی تھی دعا تجھکو...!😇
"ہاتھ باہر تھا کفن سے...!💔💔
"یہ نشانی لکھنا...!
@
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain