Damadam.pk
Khannn's posts | Damadam

Khannn's posts:

Khannn
 

chalo Adhy adhy paisai dal kai pizza khayen😁😁

Khannn
 

دنیا بہت " خوبصورت " ہے
کیونکہ میں اس کا حصہ ہوں 💕
😻😻🤣🤣

Khannn
 

میں نے سنا ہے شادی شدہ لڑکیاں میکے اپنی زبان چارج کرنے جاتی ہیں
کیا یہ سچ ہے😂😁

Khannn
 

میری شادی لیٹ ہو رہی ہے مجھے ڈر ہے
میں نے جو بچوں کے نام سوچ رکھے ہیں کہیں میرے رشتے دار نہ رکھ لیں😒😕

Khannn
 

Janu ko msg krny lga tha phr yad aya mn tu single hu💁😩😩

??btaooo sbb
K  : ??btaooo sbb - 
Khannn
 

حوصلہ سیکھنا ہے تو پریشر ککر سے سیکھو
نیچے آگ لگی ہوتی ہے پھر بھی آرام سے بیٹھا سیٹیاں بجا رہا ہوتا_

Khannn
 

اتوار کا تو بس نام ہے
صبح سے چھت پر بیٹھا ہوں
مجال ہے کوی لرکی کپڑے سوکانے ای ہو
😂😂😂

Khannn
 

اُس کے نکاح کی بریانی آ ئی ہے 😭😭😭
سب بتاؤ کھاؤ کے نہیں ؟؟؟

Khannn
 

وہ الم کشوں کا ملنا وہ نشاط غم کے ساۓ
کبھی روۓ پڑے تبسم کبھی زخم مسکراۓ

Khannn
 

سنوں 🙊
کہاں سے ہوتم🙂
پتہ تو چلےہم کتنےدورہیں😂

Khannn
 

تم سب بھاڑ میں جاو😂
میں دس تک گنتی گن کے تم سب کو ڈھونڈو گی🙂
🥱🥴🤭

Khannn
 

کچھ لوگوں کی عید کی سیلفی دیکھ کر خیال آرہا ہے اس سے اچھے تو رمضان کے پکوڑے تھے🤣😂

Khannn
 

میں نے پوچھا کونسی کلاس میں پڑھتی ھو 🤔🤔
جواب ملا اوپروالی منزل پر کونے والی کلاس میں🤦♂️😋🙄😂😂

Khannn
 

بازو سے ناک صاف کرنے والی لڑکیوں نے بھی فرینڈ رکویسٹ کا آپشن بند کیا ہوا ہے 🤣🤣🤣🤣🤪🤪

Khannn
 

ایک رکھو، نیک رکھو
مجھے ہی رکھ لو😋😜😂

Khannn
 

تمہاری امی کو بتاہو
تم
online ہوں😅😅

Khannn
 

اے دل تجھے کیسے سمجھاؤں😢😕
انی دیا منو کڑیاں پھسانیاں نئ آندیاں 🙈🙊🙊😂😂

Khannn
 

🙄کوئی تو ہوگی جو کہتی 😜🤫 ہوگی😒
😘مجھے یہ پوسٹ والا لڑکا😎
🙈بڑا پسند ہے🙈

Khannn
 

#کہاں 😵مر گئی وہ #لڑکیاں 😬😬
جو چوتھی #جماعت🤨
میں #گال کھینچ کھینچ 🙈کر #کہتی تھیں
مجھ سے #شادی کرو گے۔😉😉