Damadam.pk
Khannn's posts | Damadam

Khannn's posts:

Khannn
 

کل مجھے شادی پر نہیں بلایا ہمسایوں نے میں نے بھی رولا ڈال دیا یہ انیٹیں نکالوں دیگ کے نیچے سے یہ ہماری ہے
😂😂 😎😎

Khannn
 

نزاکتیں صرف عورت پہ ہی جچتی ہیں. . . مرد غصیلہ اور رعب دار ہی اچھا لگتا ہے. . .❤️
___

Khannn
 

ہاۓۓۓ
تم مجھے جان کیوں نہیں کہتی🤷🏻♂️😁
# 😂🙈🙈

Khannn
 

سارے الزام اپنے سر لے کے..
ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا...
# 😔

Khannn
 

سنو۔۔۔۔ جس لکڑی کا کوئی نہی ھے "جانو"
میں بننے کےلیے تیار ھوں😂🤣😂😊🙈

Khannn
 

بارش کی رنگینیاں
💞
اتنا حسین و دلکش نہ ہوا کر اے موسم 😜
ہر کسی کے پاس پکوڑے و حلوہ بنانے والی نہیں ہوتی

Khannn
 

مجھ سے تھوڑا حسن ادھار لے لو 🙈🙈
آپ لوگوں کو دیکھ کر میری ہنسی نکل جاتی ہے
😂😁😝

Khannn
 

🙃جو لڑکیاں سنگل ہیں😜
😍میں انکا بہت بڑا فین 😎🙈ہوں🙈
😂✌️😂

Khannn
 

میں خود 🙈
اپنے بیٹے اور اس کی امی کو اپنےجیسے کپڑے پہنایا کرونگا ❤️❤️
ہائے اللہ 🤣🤣🙈??🙈

Khannn
 

حکومت سے گزارش ہے کے یہ پھولوں والی کار پہ زیادہ ٹیکس لگائیں...
آج پھر دو گاڑیاں دیکھ کے میرا بی پی لو ہو گیا..

Khannn
 

کبھی کبھی دل کرتا ہے
زندگی کو سامنے بیٹھا کر پوچھوں،
کاکی تینو مسلۂ کی اے؟ 🤔😕

Khannn
 

میں واحد معصوم ہوں !!!
جس کی کوئی سیٹنگ نہیں 😒😂
😌😌😿😿😢😰😱😱😱

Khannn
 

آپ کی profile میں مجھے کیا اچھا لگا🥰😌😍
آؤ بتاتا ہوں 🙃😍

Khannn
 

آج موسم بڑا رومینٹک ہے خیر سانو کی فائدہ توسیں دسو مچھر مارن والی جلیبی لائی کے نی 😁😜
🤣🤣

Khannn
 

#کیا کرو گی😉 #اگر کہہ دوں😍🙊
کہ اچھی لگتی ہو مجھے😝🙈😁😁😂😂

Khannn
 

وه بی کیا وقت تھا 🙂
جب ماں باب عید پر کالے جوتے
صرف اس لیے لے کر دیتے تھے کے
عید کے بعد سکول میں بھی چل جائیں گے

Khannn
 

کیوں کمنٹ نہیں کرتے 🙄
کیا تمہیں محبت ہونے کا خطرہ ہے؟ 🙄😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
#

Khannn
 

محبوب پوسٹ تک نہیں آتا 🙃🙃
اور بابا جی نے قدموں تک کا لارا دیا ہوا ہے.! 😑🔥

Khannn
 

ہاۓ
جب وہ کہتے ہیں نا کہ اپنا خیال رکھنا۔۔
دل کرتا ہے خود کو لفافے میں ڈال کر الماری کے سب سے اوپر والے خانے میں رکھ دوں
🥰🥰🥰

Khannn
 

Missing self respact🙃