جس کو مانگتے تھے ہم تہجد کی ہر گھڑی میں، وہ سمجھ نہ سکا دل کی یہ خاموش کہانی۔ ہم نے تو رب کے آگے اُس کا نام ہی رکھا، اور اُس نے سمجھ لیا جیسے ہماری تھی بےوفائی۔ ہم تو خواہشِ دل کو لفظوں میں ڈھال نہ سکے، دعا میں چھپا لیا جو، وہ راز اُس نے نہ جانا۔ یہ کیسا فاصلہ ہے چاہت کی راہوں کے بیچ، جسے چاہا بہت… وہی ہمیں نہ پہچانا۔ ہم انکار کرتے تو دنیا گواہ ہوتی، پر ہم نے تو چاہت کو عبادت بنا دیا تھا۔ وہ ہم کو الزامِ بےرخی دیتا رہا یونہی… اور ہم نے ہر سجدے میں اُس کے نام کی عرض کی تھی۔ محبت کا یہ درد بھی کیا کم عجب نہیں، جس سے امید تھی… وہی دل کی بات نہ سمجھا۔ ہم تو رب سے اُس کا ساتھ مانگتے رہ گئے، اور وہ ہمیں دیکھ کر بھی یقین نہ کر سکا۔
mujy Kuch kehna ha tumy Meri Zindagi ka sarymaya ho tum meri Khushi mery gum ka madawa ho tum is se agy b Kuch ha tou wo Tum ho mujy btao k Kiya karon ma asa k Tum Khush ho