Damadam.pk
Khattak806's posts | Damadam

Khattak806's posts:

Khattak806
 

❤ HAPPY NEW YEAR 2021❤

Khattak806
 

🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥

Khattak806
 
Khattak806
 

🍂مانا کہ میری ذات میں سو عیب ہے
🥀توں بھی تو خدا نہیں کچھ تو خیال کر

Khattak806
 
Khattak806
 

ضد مت کیا کرو میری داستان سننے کی...*
میں اگر ہنس کے سناٶں پھر بھی تم رو پڑو گے..

Khattak806
 

ہر بار ملی ہے مجھے انجانی سی سزا صاحب
,
میں کیسے پوچھو تقدیر سے میرا قصور کیا ہے

Khattak806
 

!!!💕تیری آنکھیں بھی کیا مصیبت ہیں
!!!💕میں تو کوئی بات کہنے آیا تھا

Khattak806
 

Join me and survive together in Free Fire
https://ffshare.garena.com/?lang=en

Khattak806
 
Khattak806
 

Free fire game Kon khelta Hai

Khattak806
 

یارو کہاں تک محبت نبھاؤں میں
دو مجھ کو بددعا کہ اسے بھول جاؤں میں
سنتا ہوں اب کسی سے وفا کر رہا ہے وہ
اے زندگی خوشی سے کہیں مر نہ جاؤں میں

Khattak806
 

جو یقین کی راہ پے چل پڑے انہیں منزلوں نے پناه دی .
جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پر بہک گئے

Khattak806
 

❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕

Khattak806
 

اتنی شدت سے وہ میری رگوں میں اتر گیا
کہ اسے بھولنے کے لئے اب مجھے مرنا ہو گا
💔🙃

Khattak806
 

متاں سمجھیں حال ونڈا باہندن، بندے چس گھندن دل ڈیندے نئیں
جیویں موسمی بھنورے پھلاں دا، کڈھ رس گھندن دل ڈیندے نئیں
بس راز مزاج دے خوش باش ہن، جھٹ ہس گھندن دل ڈیندے نئیں
تیڈے شہر دے لوک سیانڑیں ہن، دل کھس گھندن دل ڈیندے نئیں
شاعر: جاوید احمد راز

Khattak806
 

غضب کا خُمار لیے پھرتے ہیں آنکھوں میں ..😏✔
جو بھی نظریں ملائے گا مارا جائے گا ..😍💯

Khattak806
 

غم نہیں کرتا ہوں اب، چھوڑ جانے والوں کا
توڑ کر تعلق میں، در کھلے بھی رکھتا ہوں🔥

Khattak806
 

وہ مسیحا نہ بنا ہم نے بھی خواہش نہیں کی
اپنی شرطوں پہ جیے اس سے گزارش نہیں کی
اس نے ظاہر نہ کیا اپنا پشیماں ہونا
ہم بھی انجان رہے ہم نے بھی پرسش نہیں کی

Khattak806
 

مجھ کو سمجھنے والا یہاں کوئی اب نہیں
تم میرے ہم مزاج تھے، تم کیوں چلے گئے..