Sub ko send kr do ek dafa parh k mujy b
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
yeh rukna nahi chahiye
تعریف کے محتاج نہيں آل محمد ﷺ پھولوں کو کبھی عطر لگایا نہیں جاتا
کی محمدﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
خوش نصیبی یہی پہ ختم کہ ہم اٗمّتِ رسولﷺ ہیں��
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بہت نا ہنسا کرو ہنسی سے دل سخت ہوجاتا ہے ہیں اور کم بولنا ایمان کی شاخیں ہیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے وہ بدلہ نہیں لیتا نرم مزاج اور نرم خو شخص پر دوزخ کی آگ حرام ہے
سنور جا ئے گی تیری زندگی دل محمدﷺ سے لگا کر تو دیکھو۔
آقا ﷺ سے جس کو پیا ر ہو تا ہے اُس کا بیڑا تو پھر پار ہو تا ہے۔۔
جب سے میں نے اپنے دل میں محمدﷺ کو بسایا خو ش قسمت خود کو میں نے سب سے بڑھ کر پایا۔
فرشتو ں کو تیرے آ گے جھُکایا ہے رب نے تجھے اشرف المخلو قات بنا یا ہے رب نے۔۔
دنیا میں سب سے اُونچا میرا نام ہو جائے اُلفتِ نبی ﷺ میں اگر یہ زندگی تمام ہو جا ئے۔
رُتبہ آپ ﷺ کا ہے سب سے عالی آپ ﷺ ہی ہیں سب کے والی۔۔
چراغ تو حید کے مصطفی ﷺنے جلائے آ تشِ دوزخ سے انساں مصطفی ﷺ نے بچائے۔
پھر دیں مدینے کی اجازت پھر دیدارِ مدینہ ہو جا ئے۔۔
دل میں کسی اور کو بسا یا نہ جا یا گا ذکرِ رسولِ پاک بُھلایا نہ جا یا گا۔