Damadam.pk
Khokhar_123's posts | Damadam

Khokhar_123's posts:

Khokhar_123
 

عقل عیّار ہے، سَو بھیس بنا لیتی ہے
۔
۔
۔
!عشق بے چارہ نہ مُلّا ہے نہ زاہد نہ حکیم

Khokhar_123
 

پی جا ایام کی سختی کو بھی ہنس کر ناصر
۔
۔
۔
۔
۔
غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے

Khokhar_123
 

لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی
 ڈھُونڈ لی قوم نے فلاح کی راہ
 روشِ مغربی ہے مدِّنظر
 وضعِ مشرق کو جانتے ہیں گُناہ
 یہ ڈراما دِکھائے گا کیا سِین
 پردہ اُٹھنے کی منتظرِ ہے نگاہ

Khokhar_123
 

جن سے اب رابطے ممکن نہیں
۔
۔
۔
۔
۔
انہیں دعاؤں میں عید مبارک

Khokhar_123
 

.عورت کے ہمدرد مرد صرف چار ہیں باپ بھائی خاوند اور بیٹا
باقی کسی سے ہمدردی کی امید عورت کیلئے خطرناک ہے.

Khokhar_123
 

تھوڑی ، تھوڑی ریت بچھڑتی رہتی ہے
_
_
_
_
_
صحراؤں کے روز خسارے ہوتے ہیں
حسنین اکبر

Khokhar_123
 

┄┅════❁﷽❁════┅┄*
*📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴*
*✒ 4 حــقوق*
💕 سیــدنا ابو مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ
❤️نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
*ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر چار حقوق ہیں، جب وہ دعوت دے تو اس کی دعوت قبول کرے، جب وہ چھینکے تو اس کو یَرْحَمُکَ اللّٰہ کہے، جب وہ بیمار ہو جائے تو اس کی تیمارداری کرے اور جب وہ فوت ہو جائے تو اس کی نمازِ جنازہ میں شرکت کرے۔*
📚 #مسند_احمد :9618(صحیح)

Khokhar_123
 

اگر والدین کے لئے کچھ کرنا چاہتے ہیں تو کم از کم اتنا کیجئے کہ ان کی تربیت پر کوئی حرف نا آئے

Khokhar_123
 

کردار کی عظمت کو رسوا نا کیا ہم نے
۔
۔
۔
۔
۔
دھوکے تو بہت کھائے، دھوکا نا دیا ہم نے

Khokhar_123
 

ہر دل مئے خیال کی مستی سے چُور ہے
 کچھ اور آجکل کے کلیموں کا طُور ہے

Khokhar_123
 

ملاقاتیں عروج پر تھیں تو کبھی جواب اذان نہ دیا اقبال
۔
۔
۔
صنم جو روٹھا تو آج مؤذن بن بیٹھے

Khokhar_123
 

مَیں کھٹکتا ہُوں دلِ یزداں میں کانٹے کی طرح
۔
۔
۔
۔
۔
تُو فقط اللہھوٗ، اللہھوٗ، اللہھوٗ!

Khokhar_123
 

نفسے قیدی یوں جان سے نکلا.
جیسے تیر کمان سے نکلا.
پھر نہ لوٹ کے آیا کوئی صاحب،!
جو اس دل کے مکان سے نکلا.