جان لیں کہ صرف محبتوں کے چکر میں ہی دل اداس اور بے چین نہیں ہوتے اللہ کے حق میں کمی کرنے سے، نمازیں چھوڑنے سے، جھوٹ بولنے سے قرآن کو نہ پڑھنے سے، والدین کی نافرمانی کرنے سے، خیانت کرنے سے، یہاں تک کہ گانے سننے سے بھی دل کا سکون رخصت ہوجاتا ہے.
"۔یااللہ پورےدنیاکےلوگوں کواس کوروناوائرس سےنجات دے،یااللہ ہمارےشہروں کوویران ہونےسےبچا،یااللہ کوروناوائرس کےتمام مریضوں کوصحت دے،سب کو اللہ کی بارگاہ میں توبہ کرنی چاہیے۔۔سب توبہ کریں اللہ ہم سےراضی ہوجائےگا
پتا میں دوست کیوں نہیں بنایا کرتی؟ کیونکہ میں دوستی نبھا نہیں پاتی میں تھک جاتی ہوں بھاگنے لگتی ہوں سب سے اور میں بہت تھکی ہوئی ہوں میرے نزدیک دوستی میں وفا نبھانا بہت ضروری ہے پر مجھ میں وفا نہیں ہے نہ میں مزید کسی وفا کا بوجھ اٹھانے کی سکت رکھتی ہوں یقین مانیں وفا بہت بھاری ہوتی ہے یہ اتنا جھکا دیتی کہ آنکھیں دھول دھول ہو جائیں میں دوست بن کر چھوڑنے کی بجائے دوست بنانے سے ہی گریز کرتی ہوں
میرے اللہ میرے دل کو اتنا پاکیزہ کر دے تیری آرزو کے سوا دل میں کوئی تمنّا نہ رہے تیری مانوں تجھے چاہوں تیری آرزو کروں اس کے سوا زندگی میں کوئی خواہش نہ رہے.🙏🥀"_ ツ
ہجر کا تارا ڈوب چلا ہے، ڈھلنے لگی ہے رات وصی قطرہ قطرہ برس رہی ہے اشکوں کی برسات وصی تیرے بعد یہ دنیا والے مجھ کو پاگل کر دیں گے خوشبو کے دیس میں مجھ کو لے چل اپنے ساتھ وصی