جس بات کی کبھی ہمیں عادت نہ تھی وہ کرنے لگے
ہم کبھی صابر نہ تھے اب ہر بات پر صبر کرنے لگے 💙✨
جلد ہی وہ دن بھی آۓ گا جب تمہاری ساری دعاؤں کو حقیقت بنا کر تمہارے سامنے کھڑا کر دیا جاۓ گا اور انہیں دیکھ کر تم کہو گے " یا اللہ میں تو انہیں بھول چکا تھا ،
اور پھر اللہ فرماۓ گا " پر میں نہیں بھولا ❤️🌺
✙♧♡
لوگوں کے بدلنے کا کیا غم
ہم خود ہی پہلے جیسے نہیں رہے🥀
خلشؔ ! اُن کو ندامت کا بہت ہی سامنا ہوگا🥀
محبّت کرنے والوں میں اگر مَیں آخری نِکلا🙂💔
"دل آزاریاں معاف نہیں ہوتیں !! 🙃💔
EiD Mubarak 🥰❣️
ہم پھر سے مسکرانے لگے دیکھ دیکھ کے تماشہ اپنا🙂💔
"-
ﷺ
میں جب بھی سوچتا ہوں کپکپا سا جاتا ہوں
حضورؐ آپ میرے واسطے بھی روئے تھے 🥺❤️
❤️
میں نے بہت تجربے کرنے کے بعد 💔
دیکھا میرے سوا میرا کوئی نہیں 😥
وہ لڑکی جس کے پاس شکایتوں کے انبار ہوتے تھے، کوئی تو بات ہوگی کہ وہ اب گِلے شکوے نہیں کرتی_" 🙂💔
ہم سے نہیں ہوتیں ٹوٹے تعلق میں بحالیاں
ہم بدل جانے والوں کو مردہ تصور کرتے ہیں🖤😶
خامیوں سے بھرا ہوا اک شاہکار ہوں میں
اک ہی خوبی ہے مجھ میں کہ کوئی خوبی نہیں✨
🌿🥀
*"_مخلص رہو لیکن ثابت کرنے کی کوشش مت کرو_"🙂🦋*
ربّ کی بارگاہ میں ہاتھ اٹھاۓ اور رُو دیۓ ہم🥀🙂💔
جب راستہ تاریک ہو جائے تو الوداع نہیں کہنا چاہیے، بلکہ ساتھ چلتے رہنا چاہیے۔ وفاداری تو اندھیروں میں ساتھ دینے اور ساتھ رہنےکا نام ہے❣️✌️
جہاں لگے تھوڑا سا فرق آگیا ہے زرا سا مسکرا دیں اور خود کو مظبوط کر لیں ہر جگہ ہر دفع وضاحتیں دینا ضروری نہیں ہوتا بس مسکرا کر اگلے کے رویے کو ہی رد کر کے آگے بڑھ جانا چاہیے ✌️🔥
-👣🎀"
*چھوٹی چھوٹی باتوں پر رولانے لگی ہے زندگی*-🌾
*مطلب بڑے حادثے سے ملاقات ابھی باقی ہے*!!!😊💔
👣🌾
بے سبب ہم کو دبانے کی نہ کوشش کرنا😏
ہم وہ سبزے ہیں جو پتھر سے نکل آتے ہیں🔥✌️👑
آٶ دیکھوں زمانے والوں ۔۔۔💔🥀
ہم نے سہنے کی انتہاہ کر دی🥺🥲
"عمر کے تقاضوں میں اک تماشا جوانی بھی ہے"!🌸❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain