Damadam.pk
Khubsurat44's posts | Damadam

Khubsurat44's posts:

Khubsurat44
 

بڑی ٹھوکریں کھا کر سمجھدار ھوا ھوں..!!
O
اب دل کی باتوں پر توجہ نہیں دیتا..!!
💔💔💔💔💔💔💔

Khubsurat44
 

""زندگی بہت بیزار ہے مجھ سے________!
دعا کرو آپ لوگ صبح میرا انتقال ہو جاے،**
😢😢😢😢😢😢O

Khubsurat44
 

لوگ شوقیہ اُلجھ پڑتے ہیں مُجھ سے
اِس قدر دِلچسپ مسئلہ ہوں میں!🔥😏o

Khubsurat44
 

سخت بددعا دیجئے صاحب🙃🤐
اتنی کے دل پھٹ جائے میرا🤕🥀
🔥🖤💖*O

Khubsurat44
 

تلاش کر نہ سکو گے پھر مجھے وہاں جا کر بھی...!!!
O
غلط سمجھ کر جہاں تم نے کھو دیا تھا مجھے...!!!

Khubsurat44
 

" وہ میرے نام سے نفرت کرنے والا..!!!!
" سنا ھے میری شاعری پے مرتا ھے..!!🔥
..
.
O

Khubsurat44
 

کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
O
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥

Khubsurat44
 

نہ جانے لوگ کیوں پیتے ہیں شراب کسی کے گم میں
اقبال
ایک جھوٹے یار کی خاطر اپنے سچے خدا کو ناراض کرتے ہیں...O

Khubsurat44
 

میں تھک چکا ہوں سب ہی رشتوں سے
مجھے۔۔۔۔ بیوفا!!! کا خطاب دے دیجئے💔..
.
O..🙏🙏

Khubsurat44
 

جاتے جاتے اس نے ہمیں ایک جملہ کہہ کر رولا دیا💔
جب غم برداشت نہیں کرسکتے تو محبت کیوں کرتے ہو
O..😑

Khubsurat44
 

کون کہتا ھے کہ تیری یاد سے بے خبر ھوں میں
میری آنکھوں سے پوچھ!میری رات کیسے گزرتی ھے
#O#

Khubsurat44
 

سونے سے پہلے
تجھے معاف کیا تھا 😉
O
رات خواب میں پھر
دل توڑ گئے ہو۔۔۔ 💔😞

Khubsurat44
 

منزلوں کی کیا خبر...
O
جنہیں راستوں سے عشق ہو...

Khubsurat44
 

کھبی درد ہے تو دوا نہیں
جو ملی دوا تو شفا نہیں
وه ظلم کرتے ہے اس طرح
جیسے میرا کوئی خدا نہیں
O

Khubsurat44
 

تم سے سودا ہوا تھا لمحوں کا....
.
O
.
تم نے تو صدیاں اُداس کر ڈالیں..

Khubsurat44
 

پھٹ جائیں گی کسی دن یہ رگیں دماغ کی
چیخوں گا کبھی اتنا کہ تم مدتوں یاد رکھو Gy...O

Khubsurat44
 

روح کھینچ لے مالک ،،، 🙏💔
O
درد بہت بھاری ہو گئے ،، 😭😭

Khubsurat44
 

>, اچھا نہیں لگتا اب بار بار کسی کو اپنی یاد دلانا،
O اے ہمدم ۔۔۔۔۔
ہوتی ہے جن میں وفا، وہ خود ہی یاد کر لیا کرتے ہیں.

Khubsurat44
 

اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ __ وار بیٹھے ھیں 💞
O
محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار بیٹھے ھیں 💞

Khubsurat44
 

نہیں کرتا تیرا ذکر__کسی تیسرے کے ساتھ...🍁🥀
O
تیرے بارے میں باتیں__بس خدا سے ہوتی ہیں..🍂🥀
#UdAs QuEeN...