Damadam.pk
Khubsurat44's posts | Damadam

Khubsurat44's posts:

Khubsurat44
 

دل سے نکال سکـــــــو تو مانیـــــــں ہم۔۔۔
چھـــــــوڑ جانا تو کوئی کمـــــــال نہیں۔۔۔
🙏 💔O

Khubsurat44
 

اس کے روٹھنے کی ادائیں بھی کیا غضب کی ...😘😘تھیں
بات بات پہ یہ کہنا دیکھ لو سوچ لو پھر نہ کہنا😎 O

Khubsurat44
 

""نہ آیا کر یوں رات کو میرے خوابوں میں....💔👉
"صبح بہت درد ہوتا ہے تم سے بچھڑنے کے بعد....👈💔O

Khubsurat44
 

میں نے دل کے دروازے پر لکھا " اندر آنا منع ہے❤
عشق مسکراتا ہوا بولا " معاف کرنا میں اندھا ہوں❤O

Khubsurat44
 

اچھا تو بہت غرور ہے تم میں ۔۔تو یہ غرور سنبھال کہ رکھو ۔۔۔😎😎😎😎
سرکار۔۔۔۔۔❤💞💖👏
۔اور مر جاٶ گی تمہارے بنا میں ۔۔چلو یہ وہم بھی پال کہ رکھو ۔۔😘😘😘👍👍O

Khubsurat44
 

اب اٹھا بھی لو جنازہ ؟؟
لگ رہا ہے وہ نہیں آئیں گے O

Khubsurat44
 

اب تم نہ چاہ کہ بھی
ہماری چاہ میں مرو گے🔥💔o

Khubsurat44
 

اب تم نہ چاہ کہ بھی
ہماری چاہ میں مرو گے🔥💔o

Khubsurat44
 

کافی دن ہو گئے
نیا زخم نہیں ملا۔۔۔
پتہ تو کرو
اپنے کہاں ہیں۔۔۔
💯🔥🌹✌✔

Khubsurat44
 

مجھے بار بار گرانے کی کوشش میں
وہ ہر بار خود گرتے رہیے 🔥💯O

Khubsurat44
 

محبت تم سے کر کے۔۔
محبت ضائع کردی ہم نے! 🖤O

Khubsurat44
 

🌷/-"حشر میں بتاؤں گا تجھے،
جو حشر تو نے کیا میرا! 💔🔥💯 ______O

Khubsurat44
 

سب خفا ہیں میرے لہجے سے مگر میرے حال سے واقف کوئی نہیں 🥀🔥🌚O

Khubsurat44
 

*خود پرستی کا نشہ جب اُتر جائے گا*
*وہ مجھے ڈھونڈنے ہر جگہ جائے گا*💔🥀
o

Khubsurat44
 

مجھے پرکھنا ہو تو
ہمارے پاس چلے آنا۔۔۔
یہ یہاں وہاں کی باتیں
تجھے بد گماں کرینگی۔۔۔
🌹❤🔥💯✔✌O

Khubsurat44
 

آپ کا گلہ تو بنتا نہیں آپکا
آپ نے خود ہی تو
گنوایا تھا۔۔۔
✔🔥💯💋✌👌o

Khubsurat44
 

*آپ ہنس سکتے ہیں مجھ پہ❣* ..!!
*آپ پہ بیتی جو نہیں ہے❣* ..!!o ..Sahib

Khubsurat44
 

ھائے کیسے میں تعلق کو چھپائے رکھوں
ھائے اس شخص کی باتیں ہیں سنانے والی..!!o

Khubsurat44
 

🌹میرے شعروں میں لوگ اکثر اپنا غم تلاش کرتے ہیں 💔
💖دے کر مجھ کو داد ، اپنے بچهڑوں کو یاد کرتے ہیں ع ش ق💔O

Khubsurat44
 

اپنا بہت خیال رکھا کرو، -
ابھی میں نے تمہیں اپنی موت کا غم دینا ہے
💔🔥✌O