اگر محبت اندھی ہے تو😕
کسی کو میرے سے کیوں نہیں ہو رہی۔🤔🤔😂🙊🤓😹
امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..
بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.
🙂//•ثابت قدم رہ کر اپنی محبت پر🖤
میں اس کو بتاؤ گا ھر مرد ایک جیسا نہیں ھوتا🥀







مانا ہماری ذات میں سو عیب ہیں مگر
بکتے نہیں خدا کی قسم ہم غریب لوگ۔


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain