رستوں میں نہ بیٹھو کہ ہواتنگ کرے گی گذرےہوۓلوگوں کی صدا تنگ کرے گی مت ٹوٹ کے چاہو اسے آغاز سفر میں بچھڑے گا تو اک اک ادا تنگ کرے گی😔😔💔
زخم ایسا دیا کہ گھلتا نہیں🥀 وہ شخص ایسا ہے کہ مل کہ بھی ملتا نہیں👀 لہو ڈالنا پڑے گا پیار ے یہ دیا عشق کا مٹی سے تو جلتا نہیں
کچھ لوگ آم اس طرح کھاتے ہیں کہ گھٹلیاں بھی شرما کر بول پڑتی ہیں چھوڑیں نا بس کریں سب لوگ دیکھ رہے ہیں 👀😂😁😆
بِسمل کا خُدا حافظ _______ قاتل کا خُدا حافظ 😍😙 ہم جس پہ نظر ڈالیں ____ اُس دل کا خدا حافظ 😉😍
پاکستانی ساس شادی سے پہلے : ہاے میری بہو کی آنکھیں کتنی پیاری ہیں 👇 شادی کے بعد :مج دے ڈیلیاں والی ویکھ دی کنج اے 😒😒🙄😵
ایک عربی نے نرگس سے پوچھا : تم ایک رات میں کتنا کما لیتی ہو؟؟😂 نرگس: 50 ہزار🔥 عربی؛ سچ بتاؤ ؟😂 نرگس: قسم سے روزی پر بیٹھی ہوں..😂🤣
کہتی سجنا سنورنا تو لڑکیوں کا کام ہے تم ایسے ای اچھے لگتے ہو گند ے گند ے سے 😂😂😂