Damadam.pk
Khushi_11pk's posts | Damadam

Khushi_11pk's posts:

Khushi_11pk
 

عید سے پہلے گوشت بازار سے اور برف فرج سے ملتا ہے
عید کے بعد گوشت فرج سے اور برف بازار سے
وقت وقت کی بات ہے بھائی
😂😂

Khushi_11pk
 

وہ جو غم سن کر بھی ہنستے اور ہنساتے تھے
اے وقت!
ان یارون کو ڈھونڈ لا آج دل اداس ہے بہت 💔💔

Khushi_11pk
 

خدا کرے ہماری دوستی کو نظر نہ لگے زمانے کی
یہ زمانہ دوستوں کو رہنے نہیں دیتا

Khushi_11pk
 

وابستہ ہیں میری زندگی کے رابطے جن سے
اےاللہ
ان کو اپنی رحمتوں سے سدا خوش رکھنا۔۔۔امین

Khushi_11pk
 

رب ذوالجلال آپ کو آپ کے گھر والوں کو آپ کے دوست احباب سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے,
اپنے کرم سے نوازے،
ھم سب کی پریشانیوں کو دور فرمائے۔
آمین

Khushi_11pk
 

جو انسان پانی سے نہاتا ہے وہ لباس بدلتا ہے
مگر جو انسان پسینے سے نہاتا ہے وہ نصیب بدلتا ہے

Khushi_11pk
 

کچھ نہیں ملتا اس دنیا میں محنت کے بغیر
مجھے اپنا سایہ بھی دھوپ میں جانے کے بعد ملا

Khushi_11pk
 

اس دنیا میں اگر آپ کا رشتہ الله سے مضبوط ہے
تو کوئی بھی شے آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی

Khushi_11pk
 

مجھے یقین ہے میرا رب مجھے وہ دے گا
جس کی میری اوقات بھی نہیں ہے
😌😌

Khushi_11pk
 

"انسان بہت خود غرض ہے،
پسند کرے تو برائی نہیں دیکھتا
نفرت کرے تو اچھائی نہیں دیکھتا!"
🔥💯😑

Khushi_11pk
 

زندگی کبھی کبھی ہمیں ایسے موڑ پر لاکر کھڑا کردیتی ھےجہاں سے ہم گزرنا نھیں چاھتے پھر بھی نہ چاہتے ہوئے بھی ہمیں وہ راستہ طے کرنا پڑتا ھے....

Khushi_11pk
 

کچھ لوگ ہوتے ہیں آنسوؤں کی طرح زندگی میں
پتہ ہی نہیں لگتا کہ ساتھ دے رہے ہیں یا ساتھ چھوڑ رہے ہیں
😒

Khushi_11pk
 

*انسان کو پرعزم ہونا چاہیئـــے ارادـــے نیک اور مخلص ہوں تو آسانیاں اور بہـــترین وساٸل تو اللّٰه پاک خود پیدا فـــرما دیتے ہـــیں..

Khushi_11pk
 

پھولوں کی مہک کچھ دن بعد ختم ہو جاتی ہے،
مگر
اچھے سلوک اور اخلاق کی
مہک انسان کی موت کے
بعد بھی قائم رہتی ہے

Khushi_11pk
 

موسم اچھا نہ ہو تو کوئی کام کرنے کو دل نہیں کرتا
اور اگر موسم اچھا ہو تو بلکل ہی کام کرنے کو دل نہیں کرتا... 😄

Khushi_11pk
 

بات لطیفوں سے وظیفوں تک آ پہنچی ہے
زندگی ہمیں کہاں سے کہاں لے آئی ہے ♥♠😑

Khushi_11pk
 

زندگی برف کی طرح ہے
نیک کاموں میں گزارو ورنہ
پگھل تو رہی ہے ختم بھی ہو جائے گی

Khushi_11pk
 

جب دادی کے شوہر کو دادا اور نانی کے شوہر کو نانا کہتے ہیں
تو باجی کے شوہر کو باجا کیوں نہیں کہہ سکتے

Khushi_11pk
 

میں جب بھی آپ سب کو آن لائن دیکھتی ہوں، تو دل کو سکون ملتا ہے
کہ صرف میں ہی ویلی نہیں ہوں، کام دھندا آپ سب کے پاس بھی نہیں ہے 😂🙈

Khushi_11pk
 

صبح بخیر زندگی
دعا ہے کہ جب آپ پرسکون نیند سے بیدار ہوں،پلکوں کے کھلنے کے ساتھ ساتھ دنیا و آخرت کی کامیابیاں،آسانیاں،خوشیاں اور تمام محبتیں خداوند ایسے ہی عطا کرے-کہ جیسے وہ اس دنیا کو ہر صبح اجالا بخشتا ہے
🌿🌸آمین