ایک کڑوی حقیقت۔۔۔۔ ۔ لوگ کہتے ہیں کہ آج کل دل شیشے ہے دور سے سب نظر آتے ہیں،ہاں یہ بات سچ ہے پر صرف برائی کے لئے شیشے ہوتی ہے جو دور سے نظر آتے ہیں مگر جس بندے کے لیے آپکا دل صاف ہو اور صاف نیت ہو تو وہ دل اگلے کے لئے شیشہ نہیں ہوتا بلکہ دیوار ہوتا ہے جو آپکی کوئی سچائی اُسے نظر نہیں آتی۔۔ ۔۔ طفیل خان مروت
جس نے پوچھا ہم سے بچھڑے یار کا۔۔ ۔۔ ۔۔اس کو سینے سے لگا کر رو پرے ۔۔۔ جانا ستم گر ہے ستم گر سے کیا کہے۔۔۔ ۔۔ یہ دل کی بات ہے کسی کب تک سے کیا کہے۔۔۔ ۔۔بیوفا سے دل لگا کر رو پرے