چھوڑو پائل کو بھی,کنگن کو بھی, چوڑی کو بھی کچھ تذکرہ کرتے ہیں ان کے ہونٹ پہ تل کا 😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝
مدہوش مت کرو _مجھے اپنا حسن دکھا کر محبت اگر چہرے سے ہوتی تو خدا دل نہ بناتا مروت صاحب
رات دروازے پہ کتنی دستکوں کے نشان تھے پھر وہی پاگل ہَوا تھی ، پھر مجھ سے دھوکہ ہوا
Today Is my Birthday 🎉🎉🎉
سنا ہے محبت کر لی ہے تم نے اب کہاں ملو گے پاگل خانے یا مہ خانے
تم کو اپنی مثال دیتا ہوں عشق زندہ بھی چھوڑ دیتا ہے
یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں
لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا
ایک بندہ پوسٹ پے react کرتے کرتے مر گیا😳 کبھی سنا ہے ایسا؟ نہیں نہ☺️ تو پھر آپ کیوں نہیں کرتے ہمیں بھی پتہ چلے کون کون پوسٹ پڑتا ہے😎🙉🙁😩😂😂😁