Damadam.pk
KiRaN@LoVe's posts | Damadam

KiRaN@LoVe's posts:

KiRaN@LoVe
 

Free zong what's up code ha koi

KiRaN@LoVe
 

اگر صاحب علم ہوتو بتاؤ
دیدار یار نہ ہو تو عید ہوتی ہے ؟؟
❤️

کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے💓
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر.. 😔MaNn
K  : کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے💓 کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے - 
KiRaN@LoVe
 

اُس کا آخری
💔
میسج کیا تھا؟

Bewafa MaNn
K  : Bewafa MaNn - 
KiRaN@LoVe
 

اگر میں کسی ملک کا شہزادہ ہوتا تو😊
تمہاری ہر مسکراہٹ پر💯 غلام آزاد کرتا😊

KiRaN@LoVe
 

Kasy hn sab

KiRaN@LoVe
 

ایک سوال
اگر آپ میرے ساتھ رات کے تین بجے چھت کی سڑھیوں پہ بیٹھے باتیں کر رہے ہیں اور لائٹ بھی نہیں ہے اتنے میں نیچے گھر میں فون بجتا ہے
اور آپ مجھ سے واپس آنے کا وعدہ کر کے نیچے فون سننے جاتے ہیں جس سے آپکو خبر ملتی ہے کہ
پانچ گھنٹے پہلے میری موت ہو چکی ہے
کیا آپ واپس اوپر آؤگے.؟

KiRaN@LoVe
 

پہ ججتا ھے غرور تاج محبت کا
وہ میرے دل کی سلطنت کا اکیلا وارث ھے۔MaNn❤

KiRaN@LoVe
 

ﺑﺎﺭﮔﺎﮦ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ________ﻣﻘﺒﻮﻝ یوں ﮨﻮﺋﮯ
ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍ ﮔﺌﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﻗﺮﺑﺖﮐﮯ ﺷﻮﻕ ﻣﯿﮟ🥀

KiRaN@LoVe
 

💕مجھے فقط چار چیزیں پسند ہیں۔۔۔💕
💕۔تم۔ تمہاری۔خوشی ۔تمہارا ۔مسکرانا ۔۔،💕
⁦♥️⁩۔۔اور تمہاری آواز ۔۔⁦♥️⁩۔ ,💕

KiRaN@LoVe
 

سب سو گئے مرشد 👀😴😴😴🌜
چلو لیز کا شاپر کھولیں 😋😋🙊🙊

KiRaN@LoVe
 

____میرے پاس لفظ نہیں__🍁
🍁شکوےنہیں____🍁 شکایتیں بھی نہیں🍁
🍁بس آج دل اداس ہے______ اور بہت اداس ہے
#_

KiRaN@LoVe
 

Nmaz time baye

KiRaN@LoVe
 

کبھی منہ دھو کر امی کے دوپٹے سے صاف کیا ہے 😁😁
No jhoot
Mine = yes

KiRaN@LoVe
 

جب ہاتھ سے موبائل گرتا ہے تو اس وقت جو جملہ منہ سے نکالتے ہو ذرا ادب سے بیان کرو😂

KiRaN@LoVe
 

ﺷﯿﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﮨﮯ ہم ﻧﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﺮﻡ...!!!
ﺗﻮﮌﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ...!!!❤❤

KiRaN@LoVe
 

میں راضی ہوں تیرے فیصلوں پہر یارب
لیکن میرا دل روتا ہے اسے پانے کے لیے ۔۔

Super...Nice❤
K  : Super...Nice❤ - 
KiRaN@LoVe
 

میں ایک ادارہ بنانا چاہتی ہوں 😎
#خیراتی_ادارہ_برائے_لوڈ ۔۔۔📲👉
تاکہ عاشقوں کو محبت میں ریلیف مل سکے😂😂😂