Good night
بادل گرجا مگر برسات نھیں آئی
دل دھڑکا مگر آواز نھیں آئی
کتنے دن گزر گۓ اے
دوست
کیا ايک بار بھی ميری یاد نھیں آئی
MaNn❤
شب-غم کی بارش میں تیرا عکس
نظر آتا ہے
تیری یادوں, تیری باتوں کا رکس نظر آتا ہے
MaNn❤
فون گرتے ہی جو پہلا لفظ منہ سے نکلتا ذرا ادب سے بیان کریں😂😂😂
سمجھایا _بہکایا _للچایا _دھمکایا 💕
دل تو دل ہے ______باز نہ آیا 💔
ہر ایک شخص چلے گا ہماری راہوں پر ...😍😋
ہم محبت میں وہ مثالیں چھوڑ جائیں گے۔..☺😘
KiRaN love
Good night nmaz phar ky sony lgi hu baye
ہوتا ہےنا ایسا کہ میسیج ٹائپ کرتے کرتے
موبائل
اسکرین آنسووں سے دھندلی پڑجاتی ہے..😒😌kiran😢
پھر مجھے معلوم ہوا کہ اسے فرق نہیں پڑتا میں مر بھی جاوں تو🤫
مرشد اک بار تعویذ تسلی دیجیۓ ناں😥
ایک بار کہیے ناں ! وہ لوٹ آے گا✨💔😥
Gòod night
آپ کی 🔋بیٹری کے مطابق
میری دلہن کتنی سوہنی ہوگی 😍
ظلموں چارج کر کے بتانا 😝
شادی ہو یا فوتگی
لڑکوں کا دھیان ہمیشہ لڑکیوں کی طرف ہوتا ہے 😜🤣😂😂😂👉
مریضِ محبت کو فقط دیدار ہی کافی ہے♥♥
ہزاروں طب کے نسخوں سے نگاہِ یار ہی کافی ہے💝
Good night
درد دینا تھا تو محبت کر لیتی ظالم ۔۔۔!!🙏🤣
صوفے پر سوئی رکھنے کی کیا ضرورت تھی ۔۔۔!!😂😂
پتہ نہیں کیوں تم سے ہمہیں اتنی محبت ہو گئ ❤
کہ ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہوگئی ❤MaNn💕
دوستی سمیٹ لیتی ہے زمانے بھر كے رنج و غم❣🥀
سؙنا ہے یار اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں چؙبھتے💯
♥♥♥♥
رات کو میں نے “اُس“ سے پوچھا۔۔۔ بتاؤ تمہیں نيند زيادہ پسند ہے يا میں؟😍
آج صبح11 بجے رپلائى آيا......😒
“صِرف تُم”😕🙄
نیند آئی ہی نہ رات بھر مجھ کو...
خواب بیٹھے رہے قطاروں میں...!!!
ٹوٹے هوے پیالوں میں کبھی
جام نہیں آتا
عشق کے مریضوں کو کبھی
آرام نہیں آتا
دل توڑ نے والے یہ کیوں نہیں
سوچتے کہ
ٹوٹا ھوا دل کسی کے کام
نہیں آتا...".
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain