سنو، کسی کو محسوس نہ ہونے دینا💞
کہ تمہاری چاہتوں سے میری سانسیں چلتی ہیں.💞MaNn
میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا ہے
ہوتا ہے ، چلتا ہے، زندگی ہے...!
-🍂
کبھی سُنا ہے کوئی کمینٹ کرتے مر گیا😐
نہیں نہ 😝
توکر دیا کرو کُچھ نہیں ہوتا😒
ہاتھ بھی نہیں تکھیں گے 🤣
مجھے اہم ہونے کا وہم نہیں میں فضول ہوں __ منفرد 🙂
آنکھیں کھولی تو جاگ اُٹھی حسرتیں💔____________
محسن!
اُسے بھی کھو دیا جسے خواب میں پایا تھا💔😔
— feeling sad.
میں نے قصداً اسے جانے دیا
یہ میری آخری سخاوت تھی ...🙂💔🥀
آنکھیں بند کر کے apna nam لیکھو دیکھتے ہیں کیسے لکھتے ہو...........
No cheating😕😂🙈
Friends 2 3 din sa mujhy bukhar huva ha plz duva kro ky or zada ho jaye or ma mar jau plz plz plz plz plz plz 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭friends 🙏
آپ کے موبائل کی Cast کیا ہے. 😂
Mine : Samsung galaxy grand prime plus😁😁 🙊
ایک ہی ذات سے پیار ہو تو دل لگی میں سکون ملتا ہے
بھٹک جاتے ہیں وہ لوگ جن کی چاہتیں ہزاروں ہوں 🔥💯
تمہارا بدلنا تمہیں مبارک ہو
ہم بدلے تو محبت بدنام ہو جائیگی
Kiran
ﺁﺋﯿـــــــــﮟ ﮔــﮯ ﯾـﺎﺩ ﺗﺠﮭﮯ ﮨﻢ
''ﺑــﮯ "ﺍﻧﺘـــــﮩﺎ😎🙄
ﺗﯿﺮﮮ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﯽ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﺗﺠﮭﮯ
ﺑﮩﺖ ﺭﻻﺋﯿﮟ ﮔﮯ💥🔥🔥
آج درد کی شِدت اِس قدر ھے کے جو
🔥🔥🔥
لِکھ دُوں میں تو الفاظ کی رگّیں پھٹ جائیں💔
جج: تم تیسری بار عدالت میں آئے ہو تمھیں شرم نہیں آتی...
آدمی: آپ تو ہر روز آتے ہیں آپ کو تو ڈوب مرنا چاہئے..😅😅😅😅😅😅
اپنا معیار اونچا رکھو
آپ کو لاہور ہی اچھا لگے گا
😜😜😜
حسن نہ مانگ نصیب مانگ
حسن والوں کو اکثر نصیب والوں کا غلام دیکھا ہے🔥
شوہر ; مجھے نیند نہیں آ رہی😕
بیوی: اٹھ کر برتن اور کپڑے دھو لو 😁😁
شوہر; پگلی میں نیند میں باتیں کر رہا ہوں 😂😄😄😂
Duva kro plz ky ma mar jau jan chut jay us ki bi sakoon mil jaye usi or mujhy bi....plz plz plz plz plz plz😭😭😭😭😭😭😭
#چلو آج میں #ڈاکٹر بن #جاتی ہوں 😏😎
#سب اپنے اپنے #تکلیف بتاؤ #مجھے 👋🤔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain