بات تھی محبت کی ، عمر بھر کی چاہت کی ، بھیڑ میں زمانے کی ، ساتھ ساتھ چلنا تھا ، امتحان بھی آنے تھے ، زندگی کے سب ہی پل ، ساتھ ہی بیتانے تھے ، جانے اس نے کیا سوچا ، ایک پل میں ہی اس نے بات ختم کر ڈالی ، زندگی جو پوری تھی ، وہ ادھوری کر ڈالی کون اس کو سمجھائے ، محبتوں کے موسم بھی ، روز تو نہیں آتے ، زندگی میں اپنوں کو ، چھوڑ تو نہیں جاتے .💔❤ ❣❣
میرے الفاظ میرے آداب میری محبت میری چاہت میرا لمس میری سانسیں میری دیوانگی میرا سکون میرا عشق میرا جنون صرف نام کے میرے ہیں حقیقت میں سب تیرے ہیں ۔۔۔۔۔ ❣❣
کسی سے خاموش محبت کرنا کوئی بہت بڑی بات نہیں مگر کسی سے محبت کر کے اسے بتا کر اک طرفہ محبت کرنا کمال ہے_ جب آپ کے جذبات کو روندا جاتا ہے ان کا مذاق بنایا جاتا ہےتب بھی ہنس کے محبت کرتے جانا کمال ہے_ خاموش محبت میں تو کوئی دکھ تکلیف نہیں ہوتی مگر جب بتا دیا جاتا ہے تب شروع ہوتی ہے اصل تکلیف ، اذیت جب اگلا بندہ یہ جان جاتا ہے آپ اس کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے تو وہ اس کا فائدہ اٹھاتا ہے اور آپ کو جی بھر کر اپنی راہ میں ننگے پاؤں دوڑاتا رہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ❣❣
توڑنــا بہت آســان ہوتا ہے - چاہــے وہ بھروسہ ہو ، مان ہو یا دل ہو - احساس اس وقتــ ہی ہوتا جبـــ مکافاتـــ عمل کی صورتـــ میــں کوئی ایســا کرے - لہــذا - توڑنــے سے بہتــر جوڑ کر رکھیــں....❤️ ❣❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain