30/11/2024
زندگی بہت تیزی سے گزر رہی 🤔
اَلْحَمْدُلِلّٰه
السلام علیکم
السلام علیکم
صبح سے لے کر شام تک ۔
شام سے لے کر رات تک ۔۔
رات سے پھر صبح تک ۔۔
صبح سے پھر شام تک۔۔
جب پنکھے فریج ٹی وی اے سی
لائٹس چلیں گی تو بل تو آے گا ہی نہ 😂🤣
لگتا ہے کہ میں دما دم کے قبرستان میں السلام علیکم
لکھ رہا ہوں کوئی جواب ہی نہیں دے رہا 🤣😂
السلام علیکم
السلام علیکم
ایک پتھر کی بھی تقدیر بدل سکتی ہے ۔۔
شرط یہ کے سلیقے سے تراشہ جاۓ ۔۔۔
میرے ارماں میری خواہش نہیں ہے ۔۔
یہ دنیا میری فرمائش نہیں ہے ۔۔۔
میں تیرے خواب واپس کر رہا ہوں ۔۔
میری آنکھوں میں گنجائش نہیں ہے ۔۔
کچھ دوست ہوتے ہیں جو بات تو نہیں کرتے مگر وہ ہمیشہ دل میں رہتے ہیں 💕
السلام علیکم
زندگی بہت تیزی سے گزر رہی ہے
السلام علیکم
السلام علیکم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain