السلام علیکم
السلام علیکم
السلام علیکم
السلام علیکم
السلام علیکم
السلام علیکم
صبح بخیر
اس بےوفا دنیا میں کون ساتھ دے گا تیرا ۔۔
یہاں اپنے ہاتھ سے دفنا کر پوچھتے ہیں قبر کون سی تھی ۔۔
لگاؤ درد کی بولی ۔۔
تمنا بیچتے ہیں ہم ۔۔
السلام علیکم
صبح بخیر
السلام علیکم
صبح بخیر
اللّه کی پہچان
ہم نے تجھے جانا ہے فقط تیری عطا سے ۔۔
سورج کے اجالے سے فضاؤں سے خلا سے ۔۔
چاند اور ستاروں کی چمک اور ضیا سے ۔۔
جنگل کی خاموشی سے پہاڑوں کی انا سے ۔
بجلی کے چمکنے سے کڑکنے کی صدا سے ۔۔
مٹی کے خزانوں سے اناجوں سے غذا سے ۔۔
برسات سے طوفان سے پانی سے ہوا سے ۔۔۔
ہم نے تجھے جانا ہے فقط تیری عطا سے ۔۔
السلام علیکم
صبح بخیر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain