دعا
تجھے کیا سناؤں میرے خدا ۔۔
تیرے سامنے میرا حال ہے ۔۔۔
تیری اک نگاہ کی بات ہے ۔۔۔
میری زندگی کا سوال ہے ۔۔۔

السلام علیکم
صبح بخیر
جب کہا تھا محبّت گناہ تو نہیں ۔۔۔
پھر گناہ کے برابر سزا کیوں ملی؟ ۔۔۔
زخم دیتے ہو کہتے ہو سیتے رہو ۔۔۔۔
جان لے کر کہو گے جیتے رہو ۔۔۔۔
پیار جب جب زمیں پر اتارا گیا ۔۔۔۔۔
زندگی تجھ کو صدقے میں وارا گیا ۔۔۔۔
پیار زندہ رہا مقتلوں میں مگر ۔۔۔۔۔۔۔
پیار جس نے کیا وہ ہے مارا گیا ۔۔۔۔۔
حد یہی ہے تو حد سے گذر جایں گے ۔۔۔
عشق چاہے گا چپ چاپ مر جایں گے ۔۔۔



عادت مجھے اندھیروں سے ڈرنے کی ڈال کر ۔۔۔
ایک شخص میری زندگی کو رات کر گیا ۔۔۔
عزیز لوگو کہاں گۓ ہو ۔۔۔
اداس کر کے حیات میری ۔۔۔۔
ایک فرقہ اداس لوگوں کا ۔۔۔
سنا ہے رات بھر جاگتا ہے ۔۔۔
خواب دیکھے ہیں میں نے تو اتنے ۔۔۔
اب تو آنکھیں بھی طنز کرتی ہیں ۔۔۔
میرے خیال میں
بھول جانا بھی اللّه کی بہت بڑی نعمت ہے ۔ہر انسان کے ساتھ زندگی میں کچھ ایسے واقعات ہوتے ہیں جو بہت اذیت بن جاتے ہیں ۔ہر کوئی کسی نہ کسی طرح سے ان مشکلات سے گذر رہا ہوتا ہے ۔کسی کو ماں باپ چھوڑ جاتے ہیں کسی کو بہن یا بھائی اور کسی کو بہت پیارے دوست چھوڑ جاتے ہیں ۔ یہ ایسے دکھ ہوتے ہیں جو آدمی کسی کو بتا نہیں سکتا دکھا بھی نہیں سکتا ۔لیکن اللّه کی ذات ایسی ہے کے وہ بہت پیار کرتا ہے انسان سے اور کیوں نہ کرے پیدا کیا ہے اس نے مالک ہے ہمارا وہ ۔۔
اللّه نے ہمیں اتنی بڑی نعمت قرآن پاک کی دی ہے جس کی ہم قدر نہیں کرتے ۔۔انسان جب غم سے ٹوٹ جاۓ تو اسے چاہئیے کے قرآن کی تلاوت کرے ۔غم اور دکھ ایسے
دور ہو جاتے ہیں کے کبھی تھے ہی نہیں
اس سے بڑی دوا درد دل کی کوئی نہیں ۔
بابر
صبر کی حد بھی تو ہوتی ہے ۔۔۔
کتنا پلکوں پے سمبھالیں پانی ۔۔۔۔۔
بہت بھیڑ تھی ان کے دل میں ۔۔۔۔
خود نہ نکلتے تو نکال دیے جاتے ۔۔۔۔
کہنے والوں کا کچھ نہیں جاتا ۔۔۔۔
سہنے والے کمال کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
روٹھ جانے کے بعد غلطی چاہے جس کی بھی ہو ۔۔بات میں پہل ہمیشہ وہی کرتا ہے جو محبّت پے پناہ کرتا ہے ۔
نہیں مایوس میں اپنے خدا سے ۔۔
میں جو مانگوں وہ دیتا ہے دعا سے ۔۔۔

السلام علیکم
صبح بخیر
سچی بات
ہاں میں خواب دیکھتا ہوں کیوں کے اللّه پورے کرتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain