دل کی تکلیف کم نہیں کرتے
اب کوئی شکوہ ہم نہیں کرتے
Dasht e tanhai
اب مجھے دھیان ہی نہیں آتا
اپنے ہونے کا ، اپنی حالت کا
daaht e tanhai
بہت مشکل ہوتا ہے وہ لمحہ جب
آپ ٹوٹ رہے ہوں اور مسکرانا آپ کی مجبوری ہوں!!🔥💔
ﺟﻮ ﺗﻢ ﮨﯽ ﮨﻮ ﻣﻘﺎﺑﻞ ﻣﯿﺮﮮ ﺗﻮ
ﻓﺘﺢ ﮐﯿﺴﯽ
ﺟﺎٶ ﮨﻢ ﺳﺎﺭﯼ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﻭﺍﺭ ﮔٸﮯ
ﮨﻢ ﮨﺎﺭ ﮔٸﮯ
*دل کرتا ہےایک دن زہر دے دوں*
*دعوت پہ بلا کر ساری خواہشات کو*💔💔💔💔
*دل کرتا ہےایک دن زہر دے دوں*
*دعوت پہ بلا کر ساری خواہشات کو*💔💔💔💔
ہر کسی سے مُحبت ہماری فطرت میں نہیں ..!
پر جب کسی کو چاہتے ہیں تو زندگی وار دیتے ہیں ..!
وہ کیا خوشی تھی جو دل میں بحال رہتی تھی
مگر وجہ نہیں بنتی تھی مسکرانے کی
بے وجہ بھی دیکھا ہے پریشاں تمہیں امجد
دیوانے بھی لگتے نہیں عاشق بھی نہیں ہو
اپنی ذات پہ تنہائی ________ کا لباس رکھتا ہوں
میں خاص پھول ہوں، رنگ بھی خاص رکھتا ہوں👌❤
وہ ایسا تو نہیں تھا کہ مجھے یکسربھلا ڈالے ۔۔
ناجانے اُس پے کیا گزری پلٹ کر ہی نہیں آیا.
__________________💔 good morning
💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا.
good night
تیرے بنا جینا مشکل ہے
یہ تجھے بتانا اور بھی مشکل ہے 💔
🔥دل بڑا کرو
باتیں تو ہر کوئی بڑی کرتا ہے۔۔
❤❤🌹_*تمہیں جب کبہی ملے فرصتیں❤
میرے دل سےبوجہ اتاردو❤❤🌹
❤❤میں بہت دنوں سے اداس هوں-❤
مجهے کوئ شام ادهار دو.❤❤
🌹❤❤کسی اور کو میرےحال سے نہ غرض ہے نہ کوئ واسطہ· ❤🌹
❤❤میں بهکر گیاهوں سمیٹ لو
میں بگڑگیاهوں سنوار دو.*_❤❤❤🌹
❤ﻭﮦ کــہتا ہںے ﮐﮧ ﺳـــــﻮﭺﻟﯿـــﻨﺎ ﺗﮭا ﻣُــــــــــﺤﺒﺖ ﮐــــﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩــــــﻠﮯ ❤
❤ﺍُﺳﮯ ﮐﯿـــﺎ ﭘﺘــــﺎ ﮐﮧ ﺳــــﻮﭺ ﮐــــﺮﺳـــــﺎﺯﺵ ﮐﯽ ﺟــــﺎﺗﯽ ہںے ﻣُــــﺤــــﺒﺖ ﻧﮩﯿـــــــﮟ❤
چھوڑا نہ مجھے دل نے مری جان کہیں کا
دل ہے کہ نہیں مانتا نادان کہیں کا
اس شوخئ گفتار پر آتا ہے بہت پیار
جب پیار سے کہتے ہیں وہ شیطان کہیں کا🥰
ﻧﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﺴﺎ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﮬﮯ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ
,..ﺁﺝ ﮐﻞ
ﻣﻘﺪﺭ ,ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺖ ﺗﯿﻨﻮﻥ
....ﺍﻟﺠﮭﮯ ﺍﻟﺠﮭﮯ ﺳﮯ ﺭﮬﺘﮯ ﮬﯿﮟ
😥😥
میں نے دنیا کو بڑے قریب سے دیکھا ہے یہ حد سے زیادہ میٹھی ہے اور حد سے زیادہ کڑوی ہے اور یہ دونوں کیفیتیں انسان کے لیے مضر ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain