لفظ و منظر میں معانی کو ٹٹولا نہ کرو ہوش والے ہو تو ہر بات کو سمجھا نہ کرو وہ نہیں ہے نہ سہی ترک تمنا نہ کرو دل اکیلا ہے اسے اور اکیلا نہ کرو بند آنکھوں میں ہیں نادیدہ زمانے پیدا کھلی آنکھوں ہی سے ہر چیز کو دیکھا نہ کرو دن تو ہنگامۂ ہستی میں گزر جائے گا صبح تک شام کو افسانہ در افسانہ کرو
اسلام وعلیکم! صبح النور صبح اُٹھتے وقت اللّٰه کا شُکر ادا کرنا مت بھولیں، جس نے تمام رات بلاؤں اور بیماریوں سے بچائے رکھا، اور تندرستی، صحت اور ایمان کے ساتھ ایک نیا اور خوبصورت دن دِکھایا۔ صبح بخیر
پرئنسس آف دمادم، ملکہء آف دمادم، شھزادی آف دمادم، کوئین آف دمادم، پرئیز آف دمادم، ڈولز آف دمادم، سوئٹیئز آف دمادم، آپ سبو کو آج کے دن کے لیے ماسی آف دمادم، کا اعزازی لقب مبارک ھو ہیپئ ماسئ ڈۓ
*بسم اللّٰه الرحمن الرحيم* *السلام علیکم ورحـــــــمةاللّٰه وبركآته* میں اللّٰه سے آپکے لیے دعا گو ہوں جو مشرق سے مغرب کا مالک، جو ارض و سماء کاخالق، جو بخشنا چاہے تو سو سال کے گناہ ایک پل میں معاف کر دیتا هے. وہ اللّٰه آپکو صحت اور کامل ایمان والی زندگی عطافرماۓ. اور اپنے خزانوں سے وسیع رزق حلال عطا فرما. *آمین یا رب العالمین*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain