Damadam.pk
King.Khan007's posts | Damadam

King.Khan007's posts:

K  : The Nature Beauty - 
K  : Ma Sha ALLAH - 
K  : Damadam princes take a Selfi - 
K  : نہ شب و روز ہی بدلے ہیں نہ حال اچھا ہے کس برہمن نے کہا تھا کہ یہ سال اچھا - 
K  : اب سے پہلے وہ مری ذات پہ طاری تو نہ تھا دل میں رہتا تھا مگر خون میں جاری تو - 
K  : لفظ و منظر میں معانی کو ٹٹولا نہ کرو ہوش والے ہو تو ہر بات کو سمجھا نہ کرو  - 
K  : سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے شکوۂ - 
K  : یہ کیا کہ تم نے جفا سے بھی ہاتھ کھینچ لیا مری وفاؤں کا کچھ تو صلہ دیا ہوتا - 
K  : وہ بلائیں تو کیا تماشا ہو ہم نہ جائیں تو کیا تماشا ہو یہ کناروں سے کھیلنے - 
K  : جیسے مری نگاہ نے دیکھا نہ ہو کبھی محسوس یہ ہوا تجھے ہر بار دیکھ کر - 
K  : وصل ہو یا فراق ہو اکبرؔ جاگنا رات بھر مصیبت ہے - 
K  : عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں نظر آتی ہے اس کو اپنی منزل آسمانوں - 
K  : شام غم کی سحر نہیں ہوتی یا ہمیں کو خبر نہیں ہوتی ہم نے سب دکھ جہاں کے - 
K  : ترا مغرور ہو جانا بجا تھا مجھے تجھ سے محبت ہوگئی تھی - 
K  : تمہیں پتا ہے مرے ہاتھ کی لکیروں میں تمہارے نام کے سارے حروف بنتے ہیں - 
K  : بیٹھے ہیں شب و روز تصور میں اسی کے وہ راہ گزر جس سے گزرنا بھی نہیں ہے - 
K  : پھر وہی میں ہُوں، وہی درد کا صحرا یارو تُم سے بچھڑا ہُوں تو دُکھ پائے ہیں - 
K  : کیسے کہہ دوں کی ملاقات نہیں ہوتی ہے روز ملتے ہیں مگر بات نہیں ہوتی ہے آپ - 
K  : مل ہی جائے گا کبھی دل کو یقیں رہتا ہے وہ اسی شہر کی گلیوں میں کہیں رہتا ہے  - 
K  : اب جو چاہو وہ کرو رحم و کرم ہو کہ ستم اب نہیں طرز تغافل کا مرے عشق کو غم -