Damadam.pk
King.jutt's posts | Damadam

King.jutt's posts:

King.jutt
 

پھر یوں ہوا کہ
کنواروں کی آہ لگ گئی..... 😀
اور شادی ہالوں پر مکمل پابندی 😄😅🙊👌

King.jutt
 

old user kon kon ha?

King.jutt
 

ایک بیوفا کےلئے #پوئٹری لکھوانی ہے😒
مرزا غالب کا #زونگ کا نمبر ہے کسی کے پاس😐
😂😂

King.jutt
 

کہاں سے لاؤں اپنے خوابوں کی شہزادی🙄🙄🙄
یہاں تو ، نور ، سے نور دین اور ، ثنا سے ثنا اللہ نکلتا ہے 😢😢😂😂

K  : ❤ hello everyone - 
K  : *کوشش کریں بنا مطلب کے اچھے بنیں مطلب سے تو بہت سے اچھے بنے پھرتے ھیــــں .  - 
King.jutt
 

#پیار_بانٹــنے_کی_ . کوشــش _کرو___!!😘❤
#ســـــــــرکار.................!!
#نفرتیں_تو_پہلے_ہی_عـــــــروج_پر_ہیں....!!☝

King.jutt
 

بابا جی کہتے ہیں.. 😁😁
کچھ لوگوں کی شادی میں تاخیر کی وجہ دعائیں بھی ہوتی ہیں
مثلا 🤔
ہمیشہ خوش رھو😂😂

King.jutt
 

ایک پٹھان انڈیا گیا
پولیس:تم کون ہو؟
پٹھان:میں ہندو ہوں
پولیس:مجھے 5بھگوان کے نام بتاؤ؟؟
پٹھان:یسو،پینجو،ہار،کبوتر،ڈولی😂😂😂😂😂😂

King.jutt
 

اگر بیوی خوش ہو تو شوہر بھی خوش ہوتا ہے
لیکن اگر
شوہر خوش ہو تو بیوی سوچتی ہے ضرور دال میں کچھ کالا ہے
😃😃😍😍😃😍

King.jutt
 

جنی کراں تعریف میں تیری اوہنی سوہنی تُوں🙈😍
چمٹے ورگیاں لتاں تیریاں
پُھوکنی ورگا مُنہ 😂😂😝😜

King.jutt
 

سوچا تھا صبح اُسے پرپوز کر دوں گا 🙊🙈🥰😍
مگر اُس نے رات کو ہی بلاک کر دیا 💔😜🤣🤣

King.jutt
 

بســـایا ہـی نہیں کــــسی کو تیـــــرے ســــوا
لــے سکتے ہو تم مـــیری روح کی تلاشــیاں❤...
❤___

King.jutt
 

اگر کوئی چھوٹا بچہ دن کو آرام سے سو رہا ہو تو سمجھ
جائیں وہ آپ کی نیند حرام کرنے کے لیے چارجنگ پہ لگا ہوا ہے🤗😐🙄

King.jutt
 

عرض کیا ہے:.
"نہ چاند رھے گا نہ ستارے رہیں گے،
کیا ساری زندگی ھم کنوارے رہیں گے،
ھر روز ھوتے ہیں ھزاروں نکاح،
کیا ھماری قسمت میں چھوارے رہیںگے؟
(جیو کنوارے)
کھاؤ چھوارے.
🤪🤪😜😜😋😋😋😎😎🤓🤓

King.jutt
 

بیٹا لڑکی والے آ رہے ہیں
لمبی لمبی چھوڑنا !
میں..!!!
ابو چابی دینا ٹرین اندر کرنی ہے۔
😂😂😂😉
#ٹھا

K  : my new pic ❤☑😍👍 - 
K  : my new pic ❤😍 -