وہ تمہاری دعاؤں کو سنتا ہے، تمہارے صبر کو دیکھتا ہے، تمہاری خاموشی کو سمجھتا ہے۔ اور پھر اچانک…جب سب دروازے بند نظر آتے ہیں، وہ ایک ایسا راستہ کھول دیتا ہے...جس کا تم نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوتا۔ تمہاری عقل حیران رہ جائے گی، کہ وہ راہیں یوں بنا دے گا جہاں راستے ہوا ہی نہیں کرتے۔ بس بھروسہ رکھو... وہ “کن” کہہ دے تو معجزے لمحوں میں جنم لیتے ہیں۔