.تیری خواھش کرلی تو کــون سا گناه کر لیــا...!!!😊
لوگـــــ تو عبادتـــــ میں پوری__کائناتـــــ__مانگـــــ لیتے ھیں.... 🔥🔥🔥
*اور کبھی کبھار لوگوں کی اصلیت❗*
*کا پتہ ہونے کے باوجود بھی خاموش رہ کر صرف یہ دیکھا جاتا ہے کہ ان کی آخری حد کیا ہو سکتی ہے🌚💔🩹*
طوفان میں کھیلتے ہوئے گزری تمام عمر. 🔥
مجھ کو نہ راس آئی کناروں کی زندگی.🥀🌿
Yallah kher Yallah kher
مسکرا کر دیکھنا عادت ہے میری..☺️
آپ ناز مت کیجئے آپ پر نہیں مرتے 🔥
مظبوط رہو ، زندگی بزدلوں کو تسلیم نہیں کرتی#❣️
*خاموشی تم سمجھو گے نہیں اور بیان ہم سے ہو گا نہیں* 🙂💫✨❤️
" صبر تہذیبـــــ ہے محبتــــ کی!!!♥️
وہ سمجھتےہیں بے زبان ہوں میں✨
-"🌝🙌🌸"-
یاد ہے...؟؟
تُجھ سے بات میں اکثر...!!
ساری رات گُزر جاتی تھی...!!
لیکن پِھر بھی...!!
بات ادهوری رہ جاتی تھی...!!
یاد ہے تُجھ سے فون پہ اکثر...!!
شَب بَھر چہل، شرارت اور لڑائی...!!
چلتی رہتی، چلتی رہتی...!!
دِن چڑھ جاتا...!!
دِن بَھر تیرے میسج پڑهتے...!!
میسج لِکھتے...!!
آنکهیں جامِد ہو جاتی تھیں...!!
ہاتھ کی پُوریں دُکھ جاتیں...!!
دیکھ یہ سارا کھیل تماشہ...!!
وقت نے پیچهے چھوڑ دیا ہے...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain