میرے مرنے کے بعد...!😥
"میری کہانی لکھنا...!🙏
"کیسے برباد ہوئی...!💔
"میری جوانی لکھنا...!😭
"اور لکھنا میرے ہونٹ...!😞
"میری خوشی کو ترسے...!😢
"کیسے برسا میری...!💦
"آنکھوں سے پانی لکھنا...!😭
"اور لکھنا اسے انتظار...!👀
"تو بہت تھا تیرا...!😢
"آخری سانسوں کی...!🥀💔
"وہ روانگی لکھنا...!😥
"لکھنا کے مرتے وقت بھی...!🥀🥀
" دی تھی دعا تجھکو...!😢
"ہاتھ باہر تھا کفن سے...!💔
"یہ نشانی لکھنا...😥
ھمت ھے تو یہ بنا کر دیکھوں
\\ Λ_Λ
\( 👀 )
👅ヽ
/ へ\
/ / \\
レ ノ ヽ_つ
/ /
/ /|
( (ヽ
| |、\
| 丿 \ ⌒)
| | ) /
ノ ) Lノ
(_/
چلو شاباش ہمت مت ہارو😒😏🎲
محبت ہمیشہ پہلی ہوتی ہے اور اگر کوئی کہے کہ اسے دوسری دفع محبت ہوئی تو ہو سکتا ہے اسے پہلی دفع محبت ہوئی ہی نہ ہو، انسان کے کورے دل پر ایک بار جو نام نقش ہوتا ہے وہ تا عمر رہتا ہے، ہم پہلی محبت کو بھلانے کے لئے بہت ساری محبتیں کرتے ہیں لیکن پہلی محبت کہیں نہ کہیں ہمارے دل میں موجود ہوتی ہے، دل کے کسی کونے میں پنپتی رہتی ہے، ہاں بس ایک فرق آجاتا ہے کہ ہمیں پانے کی چاہ نہیں رہتی نہ ہی اسے کھونے کا ڈر، ہم حاصل اور لا حاصل سے بے نیاز ہو جاتے ہیں۔🖤🔥
-
jethy gah
bahi jethy gah
Pakistan
jethy gah🇵🇰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain