کیوں ہم کو سناتے ہو جہنم کے فسانے
اس دور میں جینے کی سزا کم تو نہیں ہے.
😥💔😥
کہیں پر تو کمی رہ گئی تھی مجھ سے ،
ورنہ میری اتنی محبت کے باوجود اُسے کسی اور کا خیال کیسے آتا ۔🙂 💔
زندگی میں بس دلوں کو جيتنے کا مقصد رکھنا ❤⚘
My 😜
ورنہ دنیا جیت کر تو سکندر بھی خالی ہاتھ گیا
کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا
اے لاپروا۔
اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.
نماز کو محبت سمجھ کر ادا کروگے تو اللہ اگلی نماز کیلئےخود بلائے گا ❤️
ہم اس فضائوں کے شاہین ہے 🦅
جس کے پرواز کا علم۔تو با خوبی ہوتا ہے 👑
مگر واپس لوٹنے کا نہیں______💫✨✍️
_______🖤
مدت ہوئی صیاد نے چھوڑا بھی تو کیا
تابے پرواز نہیں راہ چمن یاد نہیں😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain