ہمارا اگلا سفر دھوپ کا سہی ، لیکن
تمہاری چھاؤں میں اب لوٹ کر نہیں آنا💔
" آپ کے پاؤں صحت مند ہیں،
لیکن آپ ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ بھاگ نہیں سکتے " 🥀
وفا اک دھوکا ہے 💔
جو ہم بھی کھا بیٹھے ہے 💔
اک بے وفا سے دل لگا بیٹھے ہیں 💔
ہوں محبت سے مجبور ورنہ..
تم کو یاد کرنا ثواب تھوڑی ھے۔..😍😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain