میں نے دل کے دروازے پے لکھا اندر آنا منع ہے عشق مسکراتا ہوا بولا معاف کرنا میں اندھا ہوںUfffffffffff
: اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا💕
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔💕
💔💔😘H😘
دنیا تباہی کے دہانے پے کھڑی ہے
ایک میں ہوں کے مجھے تیری پڑی ہے (H)