❤....تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی ..💔
💔...ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی.... 💕 Unzi786
❤اے عشق ! جنت نصیب نہ ھوگی تجھے❤
.
❤ بڑے مصوم لوگوں کو تونے برباد کیا ھے...
دل کیوں کھینچا جاتا ہے اُس کی طرف اے خدا...💕
💞😭💞
کیا اُس نے بھی مجھے حاصل کرنے کی دعا مانگی ہے...💕
💔نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی💔
💔جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے 💔
💓💞💞