Allah Hafiz Damadam 😍👑🫶
ڈر ہے کہ وہ مجھے قید نہ کر لے...🌹
عشق ظالم ہے, میری فوج کی طرح
کیا ہم ہی سدا اس کے وفادار رہے گے ....؟؟
کیا صرف ہمارے ہی نوالوں میں نمک تھا.....؟؟
کوئی یہ کیسے بتائے کہ وہ تنہا کیوں ہے؟
وہ جو اپنا تھا وہی اور کسی کا کیوں ہے؟
یہی دنیا ہے تو پھر ایسی یہ دنیا کیوں ہے ؟
یہی ہوتا ہے تو آخر یہی ہوتا کیوں ہے____؟
🥀🖤🥀
زمانے میں بھی ڈھونڈو گے تو ہم سا ہو نہیں سکتا.!
سدا اس کو ہی چاہیں گے جو _ اپنا ہو نہیں سکتا..!!
کچھ اپنی بھی خطائیں تھیں وبال ِزندگی کے ساتھ.!
سبھی کچھ تو ____ مقدّر ہی کا لکِھا ہو نہیں سکتا..!! 🖤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain