❤نگاہوں کے تصادم سے عجب تکرار کرتی ھے ۔❤ ❤یقین کامل نہیں لیکن، گماں ھے پیار کرتی ھے ۔ ❤ ❤لرز جاتا ہوں میں یہ سوچ کر کہیں دور نہ ہو جاۓ ❤ ❤دل اسکی محبت پہ بڑا اصرار کرتا ھے۔ ❤ ❤اسے معلوم ھے شاید میرا دل ھے نشانے پر❤ ❤لبوں سے کچھ نہیں کہتی ، نظر سے وار کرتی ھے ❤ ❤میں اس سے پوچھتا ہوں خواب میں ۔❤ ❤مجھ سے محبت ھے۔ ❤ ❤پھر آنکھیں کھول دیتا ہوں وہ جب اظہار کرتی ھے❤