دے رہے ہیں لوگ میرے دل پہ دستک بار بار دل مگر یہ کہہ رہا ہے صرف تُو اور صرف تُو ایک مدت سے محبت کے نگر میں ہوں مقیم عشقِ لا حاصل مجھے پھر بھی تری ہی آرزو
دل کی کتاب میں گلاب اُن کا تھا 💞 رات کی نیندوں میں خواب اُن کا تھا 💞 کتنا پیار کرتے ہو جب ہم نے پوچھا ❤️ مر جائیں گے تمہارے بنا یہ جواب اُن کا تھا ❤️ ہوئی جب دُنیا خلاف ہمارے پتھروں میں سب سے پہلا وار انکا تھا 💔